English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Phenol coefficient | Noun | بیکٹیریا کی فعلی قدر |
| Phenol formaldehyde resins | فینول نارمل ڈی ہائیڈز رالیں ۔ فینول (یا دیگر خوشبودار ہائیڈروکسل مرکبات ) کی رالیں میتھانال کے ساتھ ہوتی ہیں ڈھلائی کی کوٹنگ میں استعمال کی جاتی ہیں ۔ | |
| Phenol formaldehyde resins phenol methanal resins | — | — |
| Phenol red | Noun | سُرخ فینول ۔ ایک سُرخ قلمی تیزاب ۔ |
| Phenolate | Noun | فینول کا ایک نمک ۔ |
| Phenolic | Adjective | فینول سے متعلق ۔ |
| Phenolic resin | Noun | فینولی رال ۔ فینائل اور ایلڈی ہائیڈ سے ماخوذ ۔ |
| Phenolic resins | فینولک رالیں ۔ پولیمرز کی ایک قسم جو فینولز اور ایلڈی ہائیڈز سے تیار ہوتی ہے ۔ | |
| Phenological | Adjective | علم المظاہر سے متعلق ۔ |
| Phenology | Noun | علمُ المظاہر ۔ مظہریات ۔ سائنسی مطالعہ ۔ |
| Phenolphthalein | Phrase | فینا لفتھلین : ایک بے رنگ قلمی ٹھوس ، نقطہ پگھلاﺅ سولہ سینٹی گریڈ ،رنگ کی تیاری اور بطور قبض کشا استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Phenom | Noun | غیر معمولی طور پر طبّاع آدمی ۔ نابغہ ۔ |
| Phenomenal | Adjective | مظاہرہ قدرت کے متعلق ، حستی ، عجیب ، نادر ، حیرت انگیز ، غیر معمولی ۔ |
| Phenomenalism | Noun | مظاہریت ۔ مظہریت ۔ |
| Phenomenalist | Noun | قائل مظہریت ۔ |
| Phenomenalistic | Adjective | مظہریت کی خاصیت کا حامل ۔ |
| Phenomenalistically | Adverb | مظہری طور پر ۔ |
| Phenomenalize | Verb | مظہر کے طور پر پیش کرنا ۔ مظاہر قدرت کے طور پر پیش کرنا ۔ |
| Phenomenally | Adverb | ظہور کی رو سے ، عجیب وغیریب طور پر ، غیر معمولی طور پر ۔ |
| Phenomenological | Adjective | مظہریاتی ۔ ایک فِکری نِظام کے مُتعلق ۔ مظاہر پر مبنی فکر کے مُتعلق ۔ |
| Phenomenology | Noun | مظہریات ۔ مظاہر کا علم جو وجودیات سے مختلف ہوتا ہے ۔ |
| Phenomenon | Noun | مظہر قدرت ، ظہور ، عجیب و غریب واقعہ ، نادریا انوکھی چیز یا شخص ۔ |
| Phenomenon foot plate | Noun | کعبی رجفہ |
| Phenomenoscopia | Noun | امراض کی ظاہر حالت سے بحث کرنے والا علم |
| Phenoperidine | Adjective | قوی دافع درد میکانیکی طریقہ پر سانس لینے کی جگہ کے لیے مفید ۔ |
| Phenose | Noun | ایک مرکب جو میٹھا ہوتا ہے ۔ کیمیا ۔ |
| Phenothiazine | فینو تھائیا زین ۔ زرد رنگ کا قلمی مادہ جو روشنی دکھانے پر سیال ہو جاتا ہے ۔ وٹرنری ادویات میں کرم کش کے طور پر شامل کرتے ہیں ۔ سکون بخش ادویات میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔ | |
| Phenothiazines | Noun | موثر مسکن ادویات جن کا کھاتے ہی اثر شروع ہو جاتا ہے ۔ |
| Phenotype | Noun | شکلِ نوع ۔ نسلی نوع سے ممیز ۔ |
| Phenotypically | Adverb | شکلی نوع کے انداز میں ۔ |