English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Phew | Interjection | اکتاہٹ ۔ بیزاری ۔ بے آرامی ۔ حیرت وغیرہ کے اظہار کا فجائیہ کلمہ ۔ سیٹی بجانے کی نقل ۔ |
| Pheynacyl | فیائن ایسائل ۔ O گروپ کا مشہور نام ۔ | |
| Phgolysis | قرحہ بنانے والا مواد کے غلاف کا تحلیل ہونا | |
| Phi | Noun | یونانی حروفِ تہجی کا اکیسواں حرف ۔ |
| Phi beta kappa | Noun | ایک اعزازی مجلس ۔ |
| Phial | Noun | شیشی ، شیشہ ، دوا کی شیشی ۔ |
| Phialide | Adjective | چھوٹی صراحی کی شکل کا ۔ ریشہ بذرہ ۔ زیر برگہ ۔ |
| Phic | Adjective | حیوانیات بیان کا ۔ حیوانات نگاری یا حیوانات نامہ سے متعلق ۔ |
| Phiebotomise | Verb | وینی کو کھول کر خون بہانا ۔ |
| Philadalphia chromosome | Noun | کرو مو سوم کی تعداد میں خرابی |
| Philadelphia lawyer | Noun | زیرک وکیل ۔ نکتہ رس وکیل ۔ |
| Philadelphus | Noun | جِنس فلے ڈلفس کا ایک برگ ریز خوشبو والا پودا خصوصاً نقلی نارنگی ۔ |
| Philander | Noun | محبت کرنا ، محض عشق کی خاطر محبت کرنا ، عورتوں کے پیچھے پھرنا ، عورتوں کے پیچھے پھرنے والا ۔ |
| Philanderer | Noun | عاشق مزاج ، دل پھینک ۔ |
| Philanthrope | Noun | فلاح کار ۔ فلاحی کام کرنے والا ۔ نیکی کی ترغیب دینے والا ۔ |
| Philanthropic | Adjective | انسانی محبت کا ۔ انسان دوستی کا ۔ |
| Philanthropically | Adjective | فیاضیانہ ۔ ہمدردانہ ۔ انسان دوستی کے انداز میں ۔ |
| Philanthropicphilanthropical | — | — |
| Philanthropist | Noun | انسان دوست ۔ آدم دوست ۔ خلق دوست ۔ ہمدرد عوام ۔ |
| Philanthropize | Verb | ہمدرد بشر بننا یا بنانا ۔ انسانی ہمدردی کرنا ۔ |
| Philanthropy | Noun | بنی نوع انسان کی ہمدردی ۔ |
| Philatelic | Adjective | ٹکٹ اندرونی کا ۔ ٹکٹ جمع کرنے سے متعلق ۔ |
| Philatelically | Adverb | ٹکٹ اندوزی کے انداز میں ۔ |
| Philatelicphilatelical | — | — |
| Philatelist | Noun | ٹکٹ اندوز ۔ ٹکٹ جمع کروانے والا ۔ |
| Philately | Noun | ڈاک اور مالیہ کے ٹکٹوں کی فراہمی ۔ |
| Philharmonic | Adjective | موسیقی کا دلدادہ ۔ گانے کا شوقین ۔ |
| Philharmonic pitch | Noun | ایک معیاری اوج ہم آہنگ کرنا ۔ |
| Philhellene | Noun, Adjective | حامی یونان ۔ یونانی دوست ۔ یونان کا کوئی دوست ۔ |
| Philhellenism | Noun | یونانی دوست ۔ یونان پرستی ۔ |