English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Phac o | — | — |
| Phacitis | Adjective | آنکھ کے پردے تال کی سوزش ۔ |
| Phacoanaphylaxis | Noun | آنکھ کے عدسہ میں سے مادہ نکل جانے کے بعد اس میں پروٹین کے لیے انتہائی حساسیت کا پایا جانا |
| Phacocele | Noun | آنکھ کے عدسہ کا ہرنیا |
| Phacoemulcification | Noun | آنکھ کے پردہ سے موتیا اتارنے کے لیے بڑا ساﺅنڈ کا استعمال کر کے اسے تحلیل کرنا |
| Phacoemulsification | Combining Form | راجع ۔ |
| Phacoescotoma | Noun | موتیا بند |
| Phacoid | Noun | عدسہ جیسی شکل ، عدسہ نما |
| Phacoiditis phakitis | Noun | عدسہ نما نخل کی سوزش |
| Phacoidorscope phakescope | Noun | آنکھ کے عدسہ پر بننے والی تبدیلیوں کا مشاہدہ کرنے والا آلہ |
| Phacomalacia | Noun | آنکھ کے عدسہ کا نرم پڑ جانا ، نرم عدسہ |
| Phacomelia | Noun | بد شکل جنین جس کے بازو اور ٹانگیں موجود نہ ہوں البتہ ہاتھ اور پاﺅں دھڑ سے ملحق موجود ہوں ، اعصاب کی پیدائشی بدصورتی |
| Phacometachoresis | Noun | آنکھ کے عدسہ کا اپنی جگہ سے ہل جانا |
| Phacopyosis | Noun | آنکھ کے عدسہ میں پیپ پڑنا |
| Phacorysis | Noun | موتیا کے اپریشن میں بذریعہ عدسہ کو علیحدہ کرنا |
| Phacosclerosis | Noun | آنکھ کے عدسہ کا سخت ہو جانا ، سخت عدسہ |
| Phacotoxic | Noun | عدسہ پر برا اثر چھوڑنے والا |
| Phaebuss brand | — | — |
| Phaenocephalidae | Adjective | فینوسیفالیڈا ۔ غلاف پر بھونروں کا خاندان ۔ یہ شش پائے حشرات صرف جاپان میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Phaenothontidae | Adjective | فینوتھونیٹڈا ۔ استوائی پرندوں کا خاندان ۔ ان میں مچھلی کھانے والے آبی پرندے شامل ہیں جو چٹانوں یا درختوں پر کالونیوں کی صورت میں گھونسلے بناتے ہیں ۔ |
| Phaeochromcytoma | Adjective | ایڈرینَل میڈُولا کی رَسولی کی حالَت |
| Phaeochromocytoma | Noun | مترادف ہے پیرا گانگ لیوما کا ۔ |
| Phaeocoleosphroae | Adjective | فائیو کولیو سفورا ۔ ناقص فنجائی کا سپور گروپ ۔ اس کے سپور دھاگہ نما سیاہ ہوتے ہیں ۔ |
| Phaeodictyosporae | Adjective | فائیو کٹائیو سپورا ۔ ناقص فنجائی کا سپور گروپ ۔ اس کے سپور کالے اور دیوار شکل ہوتے ہیں ۔ |
| Phaeodidymae | Adjective | فیوڈی ڈائما ۔ ناقص فنجائی کا سپور گروپ ۔ اس کے سیاہ رنگ دو خلوی سپورز ہوتے ہیں ۔ |
| Phaeohelocosporae | Adjective | فیوہیلی کوسپورا ۔ ناقص فنجائی کا سپور گروپ ۔ سپار سیار رنگ اور مرغولہ دار ہوتے ہیں ۔ |
| Phaeophyceae | Adjective | فیوفائسیا ۔ بھوری الجائی ۔ اس کلاس میں پائی جانے والی بحری کائیاں زیتونی سبز سے بھورے رنگ تک مختلف رنگوں میں ہوتی ہیں ۔ معتدل سمندروں کے ساحلوں کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔ |
| Phaeosporae | Adjective | فائیو سپورا ۔ ناقص فنجائی کا سپور گروپ ۔ |
| Phaestaurosporae | Adjective | فائیوسٹارو سپورا ۔ ناقص فنجائی کا سپور گروپ ۔ اس میں سپور ستارہ نمایا دو شاخے ہوتے ہیں ۔ |
| Phaeton | Noun | ایک کھُلی ہوئی چار پہیوں والی گاڑی ۔ |