English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phag o
Phage Noun جراثیم کش (وائرس)
Phagedaena Noun ایک قسم کا پھیلنے والا زخم ۔ ناسور آکلہ ۔
Phagedaenic Adjective گلنے سڑنے والا ۔ پھیلنے والا ۔
Phagedena Adjective گلا سڑا گندا زخم ناسور ۔
Phagedenic Noun آکلہ بنانے والا
Phagedenic chancroid Noun قرحہ جس کے اوپر سے جلد اتر جائے
Phagedenic ulcer Noun جسم کے کسی حصہ کے مردہ ہونے پر اس جگہ قرحہ بن جانا
Phagenda Noun آکلہ ، قرحہ
Phagia نگلنے میں مشکل پیش آنا ۔
Phagocyte Phrase اکالہ ، فیگو سائٹ ، سفید جسمیے : ایک خونی خلیہ خصوصاً لیکوسائیٹ جو کسی بیرونی ذرے یا جرثومے کو نگل سکتا ہے ۔ یہ خلیات انسان کے خون میں موجود ہوتے ہیں ۔
Phagocytes Adjective فیگوسائٹ ۔ اکال خلیہ ۔ خون کے سفید ذرات کی ایک قسم جو بیکٹیریا اور دیگر نقصان دہ خارجی مادوں کو محصور کر کے جذب کر لیتی ہے ۔ اکال خلیہ ۔
Phagocytic Adjective اکال خلیاتی ۔
Phagocytic dysfunction desired Noun بیکٹیریا یا فنگس سے پیدا ہونے والی معمولی جلدی تکلیف جو مہلک بن جاتی ہے
Phagocytin Noun خون کے سفید خلیوں سے نکلنے والا جراثیم کش مادہ
Phagocytoblast Adjective فیگو سائٹو بلاسٹ ۔ ابتدائی خلیہ جو فیگو سائٹ میں بدل جاتا ہے ۔
Phagocytolysis Adjective فیگو سائٹولائسز ۔ فیگو سائٹ ۔ کی ٹوٹ پھوٹ یا تباہی ۔
Phagocytosis Adjective فیگو سائٹوئسز ۔ چمکنے والے پھول بھونروں کا خاندان ۔ ان چھوٹے چھوٹے حشرات کا حجم ۱ سے ۳ ملی میٹر ہوتا ہے ۔
Phagoid Noun قزمزی بخار کے راستہ میں رکاوٹ ، مناعت پیدا کرنے والی دوا
Phagomania Noun گائے جیسی بھوک ، جوع البقر ، بے انتہا بھوک
Phagophahia Verb ذہنی طور پر کھانے سے خون آنا ۔
Phagosome Noun اکالیہ ۔ کسی خلیے کا اندر کا آہلہ
Phagous Suffix ( کھانے والا ) کے معنوں میں استعمال ہوتاہے ۔
Phakitis Noun شفاف عدسہ کی سوزش
Phakoemulsification Noun, Adjective اسم ہے ۔ فوق الصوتی ارتعاش کو کہتے ہیں یہ پختہ عد سے کے ریشوں کو سیال کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Phakoma Noun عدسہ میں سلی یا تپ دق کی گلٹی بننا
Phalacridae Adjective فیلا کریڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کا خاندان ۔ فلسی بالان پروانے و تیتریاں دن کو باہر نکلنے کی عادت رکھتے ہیں ۔
Phalacrosis Adjective گنجا پن ۔
Phalaenoididae Adjective فیلا نائیڈیڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ فلسی پروں والے پروانے اور تیتریاں ۔ دن میں باہر نکلتے ہیں ۔ بالائی لب نمایاں ہوتا ہے ۔ سننے کے اعضا سینے میں ہوتے ہیں ۔
Phalang o