English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phalangagra gout Noun پوروں کی ہڈیوں کا نقرس
Phalangarthritis Noun پوروں کے جوڑوں کا سخت ہو جانا
Phalange Noun سلمیہ ۔ سلامی پور ۔
Phalangeal Adjective سلمیہ یا سلمیات سے متعلق ۔
Phalanger Adjective فلنجر ۔ کیسہ دار لومڑی ۔ حیوانوں میں سے ایک ممالیہ اس کی فرگھنی اونی ہوتی ہے ۔
Phalangercuscus
Phalanges Noun ہاتھوں اور پَیروں کی اُنگلیوں کی چھوٹی ہَڈّیاں
Phalangette drop Noun انگلیوں کا لٹک جانا
Phalangist Noun, Adjective لبنان کی فلنجی جماعت کا رُکن ۔ فلنجیوں کا یا ان سے منسوب ۔
Phalangistine Noun ایک کیسہ دار جانور ۔
Phalangitis Adverb ایک یا ذیادہ انگلیاں کی سوزشی حالت ۔
Phalangosis Noun پوروں کا ڈھیلا پڑ جانا
Phalanstery Noun اشتراک شدہ عمارت ۔
Phalanx Noun فوج کا دستہ ، جھتا ، جماعت ، کلائی اور پیر کی انگلیوں کی ہڈی ۔
Phalaris arundinacea Noun نرکلی کنگنی گھاس
Phalarope Noun پرندوں کا خاندان جو چلتے اور تیرتے ہیں ۔
Phallagis Adjective فیلوڈائینا ۔ عضو تناسل میں درد ۔
Phallalgia Adjective آلہ تناسل کا درد ۔
Phallaneurysm Noun انور سمائے قضیب ، قضیب کی رگوں کا پھول جانا
Phallankylosis Noun قضیب کا کسی قریب عضو سے چمٹ جانا
Phallanstrophe Noun قضیب کا چھوٹا ہونا
Phallecotmy Adjective فیلی کوٹمی ۔ ذکر براری ۔ جراحت کے ذریعے عضو تناسل کاٹ دینا ۔
Phallectomy Noun قطع ذکر ، قضیب کاٹنا
Phalledema Noun قضیب کا استسقاء
Phallic Adjective لنگی سے متعلق ۔
Phallic eroticism ابتدائی تناسلی شہوت ۔
Phallicism Adjective فیلیک ازم ۔ لنگ یا عضو تناسل کی پوجا ۔ لنگ پرستی ۔
Phallicismphallism
Phallitis Noun قضیب میں سوزش پیدا ہونا
Phallocampsis Adjective فیلوکیمپسز ۔ ایستادہ عضو تناسل کا خم ۔