English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pew Verb گرجے میں نشست گاہ بنانا ۔
Pew follow
Pewage Noun نشستوں کی گُنجائش ۔ سیٹوں کی گُنجائش ۔ شادی ہال میں سیٹوں کی گُنجائش ۔
Peweepeeweewood pewee
Pewit Noun سمندری کوا ۔ پرندے کی کرخت آواز ۔
Pewit gull Noun کالے سر والی مرغابی ۔
Pewless Adjective بلا نشست ۔ بغیر نشست کے ۔ سیٹ کے بغیر ۔
Pewter Noun ٹین اور سیسہ کا آمیزہ جِست کے برتن ، (بول چال ) زمانہ جنگ میں گرفتار کیے ہوئے جہازوں کی قیمت ۔
Pewter solder Noun دھا ت جوڑنے کا ملا ئم مصالہ ۔
Pewterer Noun جستے کا کام کرنے والا ۔
Pexy Noun تشیت کولائڈ
Peyer s glands Adjective انتڑیوں کا جال ۔
Peyer s patches Noun, Adjective لمفیٹک عضلات کے چوڑے جوڑ جو چھوٹی انتڑی کے درمیان ہوتے ہیں یہ تپ محرقہ کے دوران ویا کا مرکز ہوتے ہیں ۔
Peyers patches
Peyotemescalpeyoti
Peyronie s disease Noun, Adjective قضیب یعنی آلہ تناسل کی بد صورتی اور صعوبت ناک ایستادگی ۔
Peyronies disease
Peziziform Adjective کانسا نما فنجانی ۔
Pezwak Name پژواک: صدا ۔ آواز ۔ گونج۔
Pfeasantry Adjective فیزنٹری ۔ فیزینٹ کا بہت بڑا پنجرہ یا احاطہ ۔
Pfeiffer effect فائیفر ایفیکٹ ۔ بصری طور پر فعال مادے کے محلول کی گردش میں آنے والی تبدیلی جو ایک غیر متشاکل مرکب کے ریسمک مکسچر کے اضافے سے جنم لیتی ہے ۔
Pfennig Noun ایک جرمن سِکّہ ۔ مارک کا سواں حِصَّہ ۔
Pgdrs Abbreviation مضنی لوگرتھم پر ظاہر کیا گیا ہائیڈروجن آئیون کا ارتکاز ۔
Pgeantry Noun شاندار مظاہرہ ۔ دھوم دھام ۔
Pgp Noun پی جی پی ۔ پریٹی گڈ پرائیویسی کا مخفف ۔
Ph Noun ہائیڈروجَن آئنوں کا اِرتکاز
Ph meter پی ایچ میٹر ۔ محلول اور سپنشن وغیرہ کا PH پیمائش کرنے کے لیے ایک آلہ اس میں شیشے کے الیکٹروڈ استعمال کیے جاتے ہیں ۔ نل ٹائپ اور ڈائریکٹ ریڈنگ جیسے آلات دستیاب ہیں ۔
Ph value پی ایچ قدر ۔ محلول میں ہائیڈروجن آیونز (H+) کے دو طرفہ مولر ارتکاز کا اظہار ۔
Pha Adjective خون میں ایسڈ فاسفیٹین اینزائم کی کثرت پرسٹیٹ غدود کے کینسر کی نشاندہی کرتی ہے ۔
Phaakoscope Noun عدسیت پیما