English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Petty contingent expenditure ادائی اتفاق اخراجات ۔
Petty crime Noun معمولی جرائم ۔
Petty dancers Noun انوار شمالی ۔
Petty jury Noun بارہ افراد پر مُشتمل جیوری جو کِسی دیوانی یا فوجداری مقدمہ کے فیصلے کے لیے قائم کی جاۓ ۔
Petty jury or trial juryjiwri جیوری جو کسی دیوانی یا فوجداری مقدمے کی آخری سماعت کرتی ہو ۔
Petty larceny خفیف سرقہ جس میں چیز کیقیمت ایک شلنگ سے کم ہو ۔
Petty larcenypetit larceny
Petty lease معمولی یا چھوٹا قول یا اقرار ۔ معمولی یا چھوٹا ۔
Petty offence چھوٹے جرائم ، معمولی جرائم ۔
Petty officer پیٹی آفیسر ۔
Petty repairs Noun چھوٹی موٹی مرمت ۔
Petty sergeanty Noun ادنیٰ لگان دار کے لیے تھیلا ۔
Petty sessions Noun بعض سرسری مُقدمات میں فوری فیصلے کے لیے مُقرر کردہ دو یا زائد مجسٹریٹوں کا مُشترک اجلاس ۔
Petty tyrant Noun معمولی جرم یا ظالم ۔ جو شخص اپنی اہمیت جتائے ۔
Petty whin ایک جھاڑی جس کی جڑ سخت ہوتی ہے ۔
Petty works Noun معمولی قسم کا کام ۔
Petulancepetulancy
Petulant Adjective بد خو ۔ جھکی ۔ گستاخ ۔ بد دماغ ۔
Petulantly Adverb چڑچڑے پن سے ۔ جھکی پن سے ۔ گستاخانہ ۔
Petulent Adjective چڑ چڑا ، تُند مزاج ، بدخُو ، گُستاخ ۔
Petunia Noun پٹونیا ۔ گُل اطلس ۔ گہرا بنفشی رنگ ۔ارغوانی رنگ ۔
Petuntse Noun سنگ چینی ۔ ایک فلسپاری سفید مُتغیر معدنی مادّہ جِس سے چینی کے برتن ڈھالے جاتے ہیں ۔
Peucedanum aucheri Noun رکھ بیل
Peucedanum graveolans Noun سویا ، سودہ
Peucedanum kotschvi Noun رکھ بیل
Peucedanum sowa Noun سویا ، سودہ
Peuinose Adjective دیکھو ۔
Peupart s ligament Adjective ایک شکر بندھنی کا نام ۔
Peuraria tuberosa Noun بداری قند
Pevonia odorata Noun سگندھ بالا