phaeophyceae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فیوفائسیا ۔ بھوری الجائی ۔ اس کلاس میں پائی جانے والی بحری کائیاں زیتونی سبز سے بھورے رنگ تک مختلف رنگوں میں ہوتی ہیں ۔ معتدل سمندروں کے ساحلوں کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu