English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Perversion | Noun | کجروی ۔ بگاڑ ۔ تحریف ۔ ارتداد ۔ گم راہی ۔ |
| Perversity | Noun | گمراہی ۔ گمراہ ہونے کی حالت ۔ جھگڑالو پن۔ بگاڑ ۔ |
| Perversive | Adjective | بگاڑنے والا ۔ مُخرب ۔ گم راہ کرنے والا ۔ |
| Pervert | غلط استعمال ہونا ۔ | |
| Pervert the course of justice | Verb | جرم سے متعلقہ حقائق کی چھان بین میں حائل ہونا ۔ |
| Pervertebral plexus | Noun | سینہ ، پیٹ اور پیڑو کے اعصاب کا جال جو ریڑھ کی ہڈی کے سامنے کی طرف ہوتا ہے |
| Perverted | Adjective | راہِ راست سے متحرف ۔ شریر ۔ بدچلن ۔ گم راہ ۔ |
| Perverted appetite | Noun | اشتہائے فاسد |
| Pervertedly | Adverb | شرارت سے ۔ بد چلنی سے ۔ انحراف سے ۔ |
| Pervertedness | Noun | بدخصالی ۔ بدچلنی ۔ انحراف ۔ ارتداد ۔ |
| Perverter | Noun | گمراہ کرنے والا شخص یا شے ۔ |
| Pervertibility | Noun | گمراہ ہو سکنے کی حالت ۔ |
| Pervertible | Adjective | جسے گمراہ کیا جا سکے ۔ |
| Pervertibly | Adverb | گمراہی سے ۔ بگڑے ہوئے انداز میں ۔ |
| Pervigilium | Noun | بیداری |
| Pervigillim | Adjective | بے خوابی ۔ |
| Pervin | Name | پروین: ثریا ۔ سات ستاروں کا جھرمٹ۔ |
| Pervious | Adjective | قابلِ وصول ۔ نفوذپذیر ۔ سرایت پذیر ۔ قابلِ فہم ۔معقولیت پسند ۔ |
| Perviousness | Noun | مسام داری ۔ دخل پذیری ۔ نفوذ پذیری ۔ |
| Pervirted | Adverb | غیر قدرتی یا غیر معمولی قسم ۔ |
| Perwala | Name | پروالہ: گسوﺅں والی عورت ۔ بالوں والی ۔ |
| Perwarn | Verb | خطرے سے آگاہ کرنا ۔ |
| Perwaze | Name | پرویز ۔ قائم ۔ خُوش نصیب ۔ |
| Perylene | پیریلین ۔ ایک کثیر حلقوی ایرومیٹک ہائیڈرو کاربن ۔ | |
| Pes | Noun | پاوں ۔ کوئی حصّہ جو پاوں جیسا ہو اور اس جیسا کام کرے ۔ |
| Pes anseainus | Adjective | چہرے کی ناڑیاں ۔ |
| Pes cavus | Adjective | کیوس لاطینی زبان میں آوارہ کو کہتے ہیں ۔ طبعی اصطلاح میں اس سے مراد ایسا پاﺅں ہے جس کے زمین پر رکھنے سے زیادہ قوس بن جائے ۔ |
| Pes equinus | Verb | پائوں پھرا ۔ |
| Pes planus | Adjective | چوڑا پاﺅں ۔ ایسا پاﺅں زمین پر پڑنے سے پاﺅں کا پورا تلوا زمین پر پڑ جاتا ہے ۔ |
| Pes velgus | Noun | چیٹا پیر ، روح القدم |