English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Perukeperiwig | — | — |
| Perusal | Noun | معائنہ ۔ مطالعہ ۔ ملاحظہ ۔ خواندگی ۔ |
| Peruse | Verb | گہرائی سے جانچنا ۔ بغور پڑھنا ۔ |
| Perused | Verb | غور سے پڑھا ۔ |
| Peruser | Noun | مطالعہ کرنے والا شخص ۔ پڑھنے والا شخص ۔ |
| Peruvain | Adjective | پیرو کے متعلق ۔پیروی ۔ |
| Peruvian | Noun, Adjective | پیرو کا باشندہ ۔ پیرو قوم یا نسل کا ۔ مُلک پیرو سے مُتعلق ۔ |
| Peruvian bark | Noun | سنکونا کے درخت کی چھال ۔ |
| Pervade | Verb | نفوذ کرنا ۔ سراہت کرنا ۔ چھا جانا ۔ موجودگی ۔پھیلانا ۔ |
| Pervaded | Verb | گھس گیا ۔ |
| Pervader | Noun | سرایت کرنے والا شخص ۔ چھا جانے والا ۔ |
| Pervading | Adjective | نفوذ کرتا ہوا ۔ سرایت کرتا ہوا ۔ |
| Pervaiz | Name | پرویز: فتح مند ۔ کامیاب ۔ |
| Pervaiz and zulfiqar were deaf | Phrase | پرویز اور ذوالفقار بہرے تھے |
| Pervaiz is my best friend | Phrase | پرویز میرا بہترین دوست ہے |
| Pervash | Name | پروش ۔ خطاب ۔ مقام ۔ |
| Pervasha | Name | پروشا ۔ ہوا کا جھونکا ۔ |
| Pervasion | Noun | اثر ۔ نفوذ ۔ |
| Pervasive | Adjective | اثر پذیر ۔ نفوذ کرنے والا ۔ |
| Pervasive deveopmental desired | Noun | بول چال اور اشاراتی طریقہ سے اپنا مدعا دوسرے پر واضح نہ کر سکنا |
| Pervasively | Adverb | اثر پذیر طور پر ۔ |
| Pervasiveness | Noun | اثر کرنے کی قوت ۔ نفوذ پذیری ۔ |
| Perve | Noun, Verb | جِنسی طور پر بد راہ شخص ۔ نظر بازی ۔ شہوت بھری نظر ۔ آنکھ لڑانا ۔ جِنسی ہوس ناکی کا مُظاہِرہ کرنا ۔ |
| Perveen | Name | پروین ۔ ستاروں کا جھرمٹ ۔ |
| Perverdse | Adjective | گمراہ ۔ بھٹکاہوا ۔ بگڑا ہوا ۔ برائی پر تلا ہوا ۔ |
| Perverse | Adjective | کچ ۔ ٹیڑھا ۔ بے راہ رو ۔خود سر ۔متحرف ۔ |
| Perversely | Adverb | بدمزاجی سے ۔ |
| Perverseness | Noun | ہٹ دھرمی ۔ خود رائی ۔ |
| Perverseness makes one squint eyed | Idiom | ہٹ دھرمی اصلیت سے اندھا کر دیتی ہے ۔ |
| Perversian | Noun | انحراف ، میلان غیر طبعی ، جنسی بے راہروی |