nobel metals – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نوبل دھاتیں (اشرف دھاتیں ) سونا ، چاندی اور پلاٹنیم جیسی دھاتیں ہیں جو ہوا یا نمی میں انحطاط کا شکار نہیں ہوتی ۔ تیزاب ان پر اسانی سے اثر انداز نہیں ہوتے کیمیائی نقطہ نظر سے غیر متعامل دھاتیں الیکٹرو موٹرسیریز میں بہت نیچے ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu