English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pestering Adjective پریشان کرنے والا ، تنگ کر دینے والا ، ناک میں دم کر دینے والا ۔
Pesthole Noun امراض گاہ ۔
Pesthouse Noun وبائی شفاخانہ ۔ ہسپتال ۔
Pesticidal Adjective حشرات کش ۔ مواد کُش ۔ کیڑے مار ۔
Pesticide Noun پیسٹی سائیڈ ، کرم کش ، کیمیائی شے جو ایسے کیڑوں کو ہلاک کرتی ہے ۔
Pestiduct Noun دافع وبا
Pestiferous Verb چھوت کا ۔
Pestiferously Adverb اذیت رساں طور پر ۔
Pestiferousness Noun اذیت رسائی ۔
Pestilence Adjective طاعون پلیگ ۔
Pestilence septic Noun طاعون
Pestilent Adjective وبائی ۔ ایذا رساں ۔ متعدی ۔
Pestilential Adjective مہلک بیماری ۔
Pestilential bubo Noun طاعونی گلٹی
Pestilentially Adverb وبائی کُن ۔ تباہ کُن طریقے سے ۔
Pestilently Adverb وبائی طور پر ۔ مہلک انداز میں ۔
Pestillation Noun پیٹنے یا کوٹنے کا عمل ۔
Pestima Noun جلد کا آبلہ دار مرض
Pestis bacillus Noun جرثومہ طاعون
Pestive خوش باش ۔
Pestle Noun موسل ۔ موسلی ۔ کھٹکا ۔ عصا ۔ سونٹا ۔ دستہ ۔
Pestle morter Noun ہاون دستہ
Pestled Verb بکنی کی ۔
Pesto Noun پِسے ہوۓ تلسی کے پتّوں ، صنوبر کی گری ، لہسن ، پارمیسیائی پنیر اور زیتون کے تیل سے تیار کردہ اطالوی چٹنی ۔
Pestology Noun حشرات وبائی کا مُطالعہ نیز ان کے دفعیہ کی تدابیر کا عِلم ، وبائیات ۔ خصوصاً زرعی وبائیات ۔
Pet Noun پالتو جانور ۔
Pet a name Noun پیار کا نام ۔ بے تکلفی کا نام ۔
Pet aversion Noun للّھی بغض ۔ بلا وجہ نفرت ۔
Pet aversios Idiom ناپسندید گی کی وجہ ۔
Pet hate Adjective سخت پسندیدہ ۔ ناگوار ۔