English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pertinencepertinency
Pertinent Adjective متعلقہ ۔ معقول ۔ مناسب ۔ ٹھیک ۔ برمحل ۔
Pertinently Adverb پرمحل ۔ موزوں ۔ باموقع ۔
Pertly Adverb شوخی سے ۔ چالاکی سے ۔ دیدہ ذہنی سے ۔
Pertnent Adjective ٹھیک ، مناسب ، معقو ل ، شائستہ ۔
Pertnesis Adjective کالی کھانسی ۔
Pertness Noun شوخ چشمی ۔ شوخ انداز ۔ تیز نظر ۔
Pertofran Name تجارتی نام ہے ڈیسی پرامین کا ۔
Pertrary Noun منجنیق ۔ [ اب تاریخ ]
Pertrication Adjective تیل مالش ۔
Pertticoated Adjective لہنگا پہنے ہوئے ۔ سایہ دار ۔
Pertu piala Name پرتو پیالہ: باکردار خاتون ۔ عکس ۔ روشنی ۔
Pertubum Noun بذریعہ نلکی
Perturb بے چین ہونا ۔
Perturbable Adjective پریشان کُن ۔ خلل انداز ۔
Perturbation Adjective گڑبڑ ابتری انتشار پریشانی اضطراب ۔
Perturbational Adjective خلل انداز ۔ قلق انگیز ۔ گڑبڑ کرنے والا ۔
Perturbative Adjective خلل انداز ۔ گھبرا دینے والا ۔ مضطرب کرنے والا ۔
Perturbed Verb متفکر کیا ، خطرے کی گھنٹی بجی ۔
Perturber Noun خلل انداز ۔ گھبرا دینے والا ۔ مخل ۔
Perturbing force Noun اختلالی قوت ۔
Pertuse Adjective چھدا ہوا ۔ سوراخ دار ۔ مسام دار ۔ سوراخوں والا ۔
Pertusion Noun چھید ۔ سوراخ ۔ شگاف ۔
Pertussal Adjective کالی کھانسی کے متعلق ۔
Pertussis Adjective کالی کھانسی بچوں کا ایک عام مرض ۔
Pertussis bacillus Noun کالی کھانسی کا جرثومہ
Perty Adjective واجب الادا رقم کی ذمہ داری ۔
Pertyphlitis Adjective اندھی آنت کے آس پاس کی سوزش ۔
Peru of balsam poplar Noun بلسان پیرو
Peruana verruga Noun امریکہ کے ملک پیرو میں ریتلی مکھی اس مرض کے جراثیم پھیلاتی ہے ، اس مرض میں شدید مہلک بخار ، خون کی شدید کمی ، جس کے بعد جلد پر مسے ابھر آتے ہیں