English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pesach Noun یہودیوں کی عیدالفصح ۔
Pesachpesah
Pesal sum رقم تعزیری ۔
Peseta Noun ہسپانیہ کا معیاری سِکّہ ۔ ایک چاندی کا سِکّہ ۔
Peshawar cantt پشاور چھاﺅنی ۔
Peshawar railway station
Peshwar پشاور ۔
Peskily Adverb تکلیف دہ طور پر ۔ پریشانی سے ۔
Peskiness Noun پریشانی ۔ تکلیف دہی ۔
Pesky Adjective پریشان کُن ۔ تکلیف دہ ۔ اذیّت ناک ۔
Peso Noun کئی لاطینی امریکی ممالک نیز فلی پائین کے معیاری سِکّے کا نام ۔ ایک پیسو کا نوٹ ۔
Pessary Noun ریڑ یا دھات کا بنا ہوا ایک قسم کا جھلا جو اندام نہائی کے ٹل جانے پر رحم میں رکھا جاتا ہے ۔
Pessarydiaphragm
Pessesssive قابض ۔
Pessimism Phrase قنوطیت
Pessimist Noun قنوطی ۔ مایوس شخص ۔ قنوطیت پسند ۔
Pessimistic Adjective مایوسی کا ۔ مایوسانہ قنوطیت پسندی کا۔
Pessimistically Adverb مایوسانہ طور پر ۔ قنوطی انداز میں ۔
Pessulus Adjective پیسولس ۔ پرندوں کے حجرہ میں کری ہڈی جیسا ڈھانچہ جس میں نیم ہلالی جھلی منڈھی ہوتی ہے ۔
Pest Adjective طاعون پلیگ ۔
Pest cart Noun طاعون کے زمانے میں لاش ڈھونے والی گاڑی ۔
Pest density Adjective پیسٹ ڈینسٹی ۔ آبادی کی سطح جس پر کوئی وبائی نوع معاشی نقصان کا سبب بنے ۔
Pest house Noun وبائی شفا خانہ ۔ خیراتی ہسپتال ۔
Pest house Noun وبائی شفا خانہ ۔ خیراتی ہسپتال ۔
Pest management Adjective پیسٹ مینجمنٹ ۔ وبا کے مسئلہ پر حفاظتی اقدامات سے قابو پانا ۔
Pest of the people Noun دشمن عوام ۔ عوام دشمن ۔
Pest spectrum Adjective پیسٹ سپیکٹرم ۔ کسی مخصوص فصل پر وبا کے حملہ کی مکمل وسعت ۔
Pester دق کرنا ، تنگ کرنا ۔
Pestered Verb تکلیف دی ، دق کیا ۔
Pesterer Noun عِلَّت ۔ آزار ۔ پچھ لگو ۔