English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pericladium Noun برگی غلاف میان ۔
Periclase Noun میگنیشا کی مدّھم زرد معدنی شکل ۔
Periclase mgo
Periclasis Noun کسر منکسر
Periclinal Adjective ہر سومائل ، چوٹی دار ۔ جو چوٹی سے نیچے تک چاروں جانب ڈھالو ہو ۔
Pericline Noun ایک معدن ۔ الیبائٹ کی ایک قسم جو بڑی سفید غیر شفاف قلموں میں پائی جاتی ہے ۔
Pericolic Greek حَولِ قولقن ۔ قولون کے گِرد
Pericolitis Noun قولون کے غلاف کی سوزش
Pericolonitis Noun قولون کے گرد کی بافتوں کا ورم
Pericolpitis Adjective فرج کے گرد پیش کے ریشوں کی سوزش ۔
Pericope Noun ایک اقتباس ۔ بلخصوص انجیل کی ایک عبارت ۔ پارہ ۔ جزو ۔ پیراگراف ۔
Pericopidae Adjective پیری کوپیڈا ۔ شوخ رنگوں کے میڈئیم سائز پتنگوں کا خاندان ۔
Pericornal Noun درخت کے کراﺅن کے گرد
Pericorneal Adjective پردہ قرنیہ کے آس پاس ۔
Pericoronitis N/A
Pericoxitis Adjective کونہے کے جوڑ کے آس پاس کے نسج کا ورم ۔
Pericranial Adjective غِشائے جمجمہ کا یا اس سے متعلق ۔
Pericranially Adverb غلاف جمجمہ کے طور پر ۔
Pericranitis Noun کھوپڑی کی سوزش
Pericranium Noun غشائے جمجمہ ۔ وہ جھلی جس سے کھوپڑی کا بیرونی غلاف تشکیل پاتا ہے ۔ سمحاق ۔
Pericuterine Noun رحم کے گرد
Pericycle Noun حول عروقیہ ۔ ستونِ عروقیہ کی بیرونی تہ یا نسیج ۔ ان عروقی پودوں کی جڑ یا ڈنٹھل جس سے شاخ اور جڑیں نشونما پائی ہیں ۔
Pericyclic Adjective حولِ عروقیہ کا یا اس سے متعلق ۔
Pericycloid Noun حول مستدیر ۔ مستدیر حولیہ ۔
Pericystitis Adjective خلیوں کی سوزش پیشاب والی نالی کے گرد ۔
Pericytial Noun خلیہ کے گرد
Peridental Noun دانت کے گرد
Peridental membrane Noun دانت کی اوپر والی جھلی
Peridentine Noun دانتوں کا مضبوط مادہ
Periderm Noun خارجی جلد ۔ کارک ۔ کاک اور کاکِ قارقہ کے لیے ایک مجموعی اصطلاح جو بہت سی بڑی جڑوں اور ڈنٹھلوں میں ثانوی نسیج کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ اور بعض اوقات بڑھ کر جھال بن جاتا ہے ۔