English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Peridermalperidermic
Peridesmitis Noun رباط کے غلاف کی سوزش
Peridesmium Noun غلاف رباط
Peridial Adjective حول قطر کا یا اس سے متعلق ۔
Peridiastole Noun دل کے پھیلنے کے بعد کا وقفہ
Perididymis Adjective خصیوں کی تھیلی کا بلغمی غلاف ۔
Perididymit Noun غلاف خصیہ ابیض
Perididymitis Noun خصیہ ابیض کے غلاف کی سوزش
Peridium Noun حول قُطر ۔ بہت سے قطرات کے بزرہ دانوں کی سطحی تہ یا پوست ۔
Peridiverticulitis Noun آنتوں کی دیوار سے ابھرنے والی تھیلی کے غلاف کی سوزش
Peridontitis Noun دانتوں کے خانہ کے پردوں کی بافتوں کی سوزش
Peridot Noun ایک پتھر جس کا رنگ زردی مائل ہوتا ہے ۔ زبرجد کی ایک قسم ۔ بشبِ سبز ۔
Peridotic Adjective بشبِ سبز کا یا اس سے متعلق ۔
Peridotite Noun آتشیں چٹان ۔ سنگ خارا ساخت کی آتشیں چٹانوں کے گروہ میں سے کوئی ایک جو زبر جد کے ساتھ دیگر مخلوط معدنوں کا ایک مرکب ہوتی ہے ۔
Peridotitic Adjective آتشیں چٹانوں کا یا اس سے متعلق ۔
Periduodenitis Noun ڈیوڈینم کے غلاف کی سوزش
Peridural Noun حول جافیہ ۔
Periect stability Adjective کامل استحکام ۔
Periedic Noun کوریا رعشہ
Periencephalitis Noun دماغ کے غلاف کی سوزش
Perienteritis Noun آنتوں سے ملحقہ باریطون کی سوزش
Perienteron Noun پیٹ کی اندرونی اور بیرونی پرت کے درمیان کی جگہ ۔
Periesophagitis Noun مر کے غلاف کی سوزش
Perifistular Noun ناسور کے گرد
Perifollicular Greek, Latin فولیکَل کے گِرد
Perifollicular anetodermia Noun بالوں کے ارد گرد کی جلد کا مرجھانا اس کی عمومی وجہ سٹفلو کو کس جراثیم ، کوئی دوا یا بے نالی غدود لے افراز میں کمی بیشی ہوتی ہے
Perifollicular fibromata Noun سر اور گردن پر سرخ رنگ کی ریشہ دار رسولیاں
Perifolliculitis Noun بالوں کی جڑ کی سوزش
Periform aperture Noun نتھنوں کا سوراخ
Periganglitis Noun رگ یا پٹھے کی گرہ کے غلاف کی سوزش