English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Periadentitis Adjective غدودوں کے گرد نرم بافتوں کی سوزش یا سوجن ۔
Periampullary Noun دودھ کی نالیوں کے گرد
Perianal Greek حَول شَریان ۔ شَریان کے گِرد
Periangiocholitis Noun صفراوی نالی کے گرد کی بافتوں کی سوزش
Perianth Phrase فلاور ۔ پھول ۔ پودے کی متقبلہ شاخ جو پھول پیدا کرنے کے لیے پھوٹتی ہے ۔ اس کے چار نمایاں حلقے ہوتے ہیں ۔ پھول ۔ کٹوری ۔ پھول پتیاں ۔ زر ریشہ اور بقچہ گل ۔
Periaortitis Noun صفراوی نالی کے گرد کی بافتوں کی سوزش
Periapical abscess Noun چوٹی کے گرد کا پھوڑا
Periapical cemental dysplasia Noun ہڈیوں کی الحاقی بافتوں اور دانتوں پر سخت ہڈی کا نہ بننا
Periappendicitis Noun اپنڈکس کے گرد کی بافتوں کی سوزش
Periapt تعویز ، گنڈا ، جنتر منتر ۔
Periarterial Adjective پری آرٹیریئل ۔ شریان کی بیرونی جانب ۔
Periarteritis Greek پَیری آرٹیَل نَسیج اور شَریان کی بَیرُونی شید کی سوزِش
Periarthritis Greek جوڑ کے گِرد ساختوں کی سوزِش
Periarticuiar Adjective جوڑ کے اردگرد ۔
Periarticular Greek, Latin حَول المُفَصَّل ۔ جوڑ کے گِرد
Periartitis Noun اورطٰی کے گرد کی بافتوں کی سوزش
Periaxialis encephalitis Noun گرد محوری سوزش دماغ
Periaxiallary Noun بغل کے گرد
Periaxonal Noun محور جسم کے گرد
Periblast Adjective پیری بلاسٹ ۔ مچھلیوں میں بلاسٹو کوئیل کے نیچے خلیوں کی تہہ ۔
Periblepsis Adjective ہذیان میں وحشت بھری نظر ۔
Peribronchiolitis Noun برونکیول کے خارجی غلاف کی سوزش
Peribronchitis Noun برنکیول کے خارجی غلاف کی سوزش
Peribrosis Adjective آنکھ کے کونوں کا زخم ۔
Pericallceal Noun گردہ کے پیندے کے گرد
Pericallosal Noun کاپرس کیلوزم کے گرد
Pericard Prefix دل کے گرد و نواح کی ۔
Pericardectomy Noun دل کے غلاف کا کچھ حصہ کاٹنا
Pericardi paracentesis Noun دل کے غلاف میں سوراخ کرنا
Pericardiac Adverb حول قلبی محیط قلب کے متعلق ۔