English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pericardiacperichardial
Pericardial area Noun تاموری رقبہ
Pericardial cavity Noun دل کی بیرونی جھلیوں کے درمیان خالی جگہ
Pericardial murmur Noun دل کی بالائی جھلی کی سرسراہٹ
Pericardicentesis Noun دل کے غلاف میں سوراخ کر کے مواد خارج کرنا
Pericardii aquaphcbia Noun آب تامور
Pericardiocentesis Greek کھوکھلی سُوئی داخَل کَر کے پَیریکارڈیَل تھَیلی سے سیال کو باہَر کھَینچنا
Pericardiolysis Noun پیری کارڈیولوسز ۔ اسم قلب اور اس کے گرد نواح کے حصے کی جراحی ۔ اب یہ مستعمل نہیں ہے ۔
Pericardiophrenic Noun دل کے غلاف اور ڈایافرام سے متعلق
Pericardiorrhaphy Noun قلب کے اردگرد کی جھلی کی مرمت ۔
Pericardiostomy Noun پیری کارڈیو سٹومی ۔ ایک قسم کی جراحی جس میں دل کے غلاف کی جھلیوں کے سیال مادہ کو بذریعہ ٹیوب خارج کیا جاتا ہے ۔
Pericardiotomy Noun پیری کارڈیو ٹومی ۔ دل کے اردگرد کی جھلیوں کو چھیدنا اور زائد سیال کو نکالنا ۔
Pericarditis Noun پیری کارڈائی ٹس ۔ دل کے اردگرد کی جھلیوں کی جلن ۔
Pericardium Noun غلافِ قلب ۔ پردہ دل ۔ دل جھلی ۔ جھلی دار جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھکتی ہے ۔
Pericarp Noun ایک پکے ہوئے پھل کی تخم دانی کی جدارجس میں ہمیشہ الگ الگ غیر ممیز نہیں ہوتی ہیں ۔ پر ثمرہ ۔ میاں پوست اور اندرونی ثمر ۔
Pericarpialperichondrial
Pericecal Noun رودہ اعور کے گرد ، کافی آنت کے گرد سوزش
Pericellular Noun خلیہ کے گرد
Pericemental abscess دانت کے مسالہ کے گرد پھوڑا
Pericementitis Noun دانتوں کے گرد کی سوزش
Pericholangitis Noun صفراوی نالی کے گرد سوزش
Pericholecystitis Noun پتہ کے گرد کی سوزش
Pericholous Noun شدید صفراوی
Perichondritis Noun کری کے غلاف کی سوزش
Perichondrium Noun غضروف یا کُرکُری ہڈیوں کو ڈھکنے والی جھلی ۔ غشاۓ غضروف ۔
Perichonodrium Greek کارٹیلیج کا جھِلّی دار غُلاف
Perichord Noun غضروفی ساخت کی جھلی یا پوشاک ۔
Perichordal Adjective ضریع غضروف ۔ غضروفی ساخت یا حرام مغر کے گرد ۔
Perichordal sheath Noun حول حبل ظہر ۔ غلاف حبل ظہر ۔
Perichoroidal Noun آنکھ کے طبقہ مشیمہ کے گرد