periderm – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خارجی جلد ۔ کارک ۔ کاک اور کاکِ قارقہ کے لیے ایک مجموعی اصطلاح جو بہت سی بڑی جڑوں اور ڈنٹھلوں میں ثانوی نسیج کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ اور بعض اوقات بڑھ کر جھال بن جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu