English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Perigastitis Noun معدہ کے مقام والی باریطون جھلی کی سوزش
Perigastric Adjective حول قنات ہا ضمہ ۔
Perigastritis Noun ورم بر معدہ ۔
Perigealperigean
Perigee Phrase حفیض ، حفیض آرض :چاند ، سورج یا کوئی مصنوعی زمینی سٹلائیٹ اس حالت میں ہوتے ہیں جب وہ زمین سے اپنے کم ترین فاصلے پر ہوں ۔
Periglacial Adjective کِسی یخ تودے کے آس پاس کے علاقوں کا ۔ حوالی یخ تودہ سے مُتعلق ۔
Periglottis Noun زبان کی مخاطی جھلی کی سوزش
Perigon Noun گول زاویہ ۔
Perigonal Adverb بقچہ گل سے متعلق ۔
Perigord pie Noun زاغ صحرائی کا گوشت جس کا ذائقہ ترفاش کی طرح کا ہوتا ہے ۔
Perigynouns Adjective حول بقچو ی ۔
Perigynous Adjective جو بقچہ گل کے گِرد واقع ہو ۔ زحول بقچوی ۔
Perihelion Noun حضیضِ شمس ۔ کسی سیارے یا دم دار سیارے کے مدار پر جو سورج ۔ شمس سے قریب ترین ہے۔ اوج الشمس کے برعکس ۔
Perihepatic Noun غلاف جگر ۔
Perihepatitia Adjective جھلیوں میں سوزش جگر کے پورے حصہ پر ۔
Perihepatitis Noun ورم غلاف جگر
Perijejunitis Noun خالی آنت کے غلاف کی سوزش
Perikinetic Noun حول حرکتی ۔ براونی حرکتی ۔
Peril Noun سخت خطرہ ۔
Peril insce Verb ڈر خطرہ خوف ذات یا جائیداد کو صدمہ نقصان یا تباہی سے دوچار ہونے کا خطرہ فعل خطرے میں ڈالنا خوف سے دوچار ہونا ۔
Perilabryinthitis Noun کان کے اندرونی خلاء کی سوزش
Perilampidae Adjective پیری لیمپیڈا ۔ چھوٹی کلسڈ مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان غشائی پردار اور شش پائے حشرات کا جسم تنومند ۔ رنگ چمکدار سبز یا سیاہ ہوتا ہے ۔ سینہ کھردارا چتی دار اور پیٹ چھوٹا تکونی ہوتا ہے ۔ عموما طفیلئیے بر طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ کچھ براہ راست طفیلئیے ہوتے ہیں ۔
Perilaryngitis Noun حنجرہ کے گرد کی بافتوں کی سوزش
Perilious Adjective خطر ناک ۔ پُر خطر ۔
Perilla frutescens Noun بھنجیرہ ، بھانگر
Perilous Adjective سخت خطرے کا جوکھوں کا ۔
Perilously Adverb خطر ناک طور پر ۔
Perilousness Noun خطر ناکی ۔
Perils of the sea clause Noun بحری خطر دفعہ ۔
Perilune Noun کسی فضائی جہاز کے مدار میں زیریں نقطہ ۔