English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Peregrine Adjective غیر ملکی ۔ اجنبی ۔ باہر کے ملک سے آنے والا آوارہ ۔ مہاجر ۔
Peregrine falcon Noun ہجرتی باز ۔ سیاح باز ۔ باز کی ایک قسم جو دنیا بھر میں ملتی ہے ۔
Peregrinism Noun سیرو سیاحت کا رحجان ۔ گھومنے پھرنے کا میلان ۔
Peregrinomania Noun جنون سفر ۔
Peregrinomany Noun جنون سفر ۔
Peregrne Adjective غیر ملکی ۔ بدیشی ۔ بیرونی ۔ پردیسی ۔
Peremptorily Adverb تحکمانہ انداز سے ۔ حاکمانہ انداز میں ۔ قطعی طور پر ۔
Peremptoriness Noun قطعیت ۔
Peremptory Adjective قطعی ۔
Peremptory challenge Noun مدعاعلیہ یا مُلزم کا جیوری کے کِسی رکن کے تقرر پر اعتراض جس کے لیے دلیل کی ضرورت نہیں۔
Peremptory mandamus Noun حکم نامہ واجب التعمیل ۔
Peremptory order Noun قطعی احکامات ۔
Peremptory sale Noun نیلام قطعی ۔
Peremptory writ Noun حکم نامہ مہری ۔ حکم یا فرمان قاطع ۔
Perencephaly Noun دماغ کے اندر
Perenmnial Adjective سر جیون ۔ سال بھر رہنے والا ۔ کئی سال تک بہار دینے والا ۔
Perennation Adjective پیری نیشن ۔ دوام ۔ پودے کا خود کو ایک سال سے زیادہ عرصہ تک زندہ رکھنا ۔ یہ عمل وہ نباتاتی اعضا مثلا گھنٹے اور زمین ساق کے ذریعے ممکن بناتا ہے ۔
Perennial Noun, Adjective تمام سال رہنے والا ۔ دائمی ۔ مدامی ۔ سدا بہار ۔
Perennial allargic rhinitis سال بھر چلنے والی ناک کی الرجک سوزش
Perennial plant Noun نبات دیرپا ۔ دیرپا پودا ۔
Perennialism Adjective یہ نظریہ کہ تصور صداقت تصور حقیقت علم اور اقدار اٹل ہیں ۔
Perenniality Noun استقلال ۔ پائیداری ۔
Perennially Adverb دائمی طور پر ۔ مستقلاً ۔ ہمیشہ کے لئے ۔
Perennity Noun دوام ۔ دائمی ۔ ہمیشگی ۔ استمرار ۔
Perental generetor Noun وہ پہلی نسل جس سے اس نسل کا مکمل مطالعہ شروع ہوا
Perestroika Noun معاشی ۔ سیاسی ۔ سماجی نظام کی تشکیل ۔
Peretual debenture دائمی عمسک ۔
Pereussion Verb تشخیص کے لیے انگلیوں یا آلات سے ٹھوک کر ردعمل سننا آہستہ چھید کرنا ۔
Perfact مکمل ۔
Perfas et nefas Adverb صحیح طور پر ۔ کسی نہ کسی طرح ۔