peregrine – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

غیر ملکی ۔ اجنبی ۔ باہر کے ملک سے آنے والا آوارہ ۔ مہاجر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیریگرائن ۔ بڑا باز ۔ شکرا ۔ شکاری پرندہ ۔ ۴۵ سے ۵۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ سلیٹی نیلا رنگ جسم کے بالائی حصہ کا سفید زیریں حصہ جبکہ پورے جسم پر سیاہ دھبے ہوتے ہیں ۔ مضبوط خمدار چونچ اور طاقتور پنجے رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu