English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Perfasion Verb خونی نالیوں کے ذریعے کسی عضو میں مائع چیز گزارنا ۔
Perfect Verb مکمل کرنا ، تکمیل کو پہنچانا ، ترقی دینا ۔
Perfect asg model Phrase کامل گیس ، آئیدیل گیس : گیس کا ایک نظریہ جو گیس کے قوانین کا بعینہ تابع ہے ۔
Perfect binding Noun ایسی جلد بندی جِس میں اوراق سلائی کی جگہ گوند سے پُشتے پر چپکاۓ جاتے ہیں ۔
Perfect circle Adjective مکمل طور پر گول ۔
Perfect combustion Noun کامل احتراق ۔
Perfect competition مکمل مسابقت ، کامل مسابقت ۔ٍ
Perfect concord Noun توافق تام ۔
Perfect differential Noun کامل تصرفی ۔ ریاضی ۔
Perfect entry Adjective درشنی ھنڈی جسے مکمل کیا گیا ہے ۔
Perfect flower Noun مکمل پھول ۔ دو جنسہ پھول ۔
Perfect fungus Noun جس کی جنسی اور غیر جنسی پیدائش کے افعال کا علم ہو
Perfect gas equation Phrase کامل گیس ، آئیدیل گیس : گیس کا ایک نظریہ جو گیس کے قوانین کا بعینہ تابع ہے ۔
Perfect gas ldeal gas
Perfect interval Noun سپتک یا اثٹک کے نِچلے سرے سے شروع کرتے ہوۓ میجر یا مائز سلسلے میں حسب موقع چوتھا یا پانچواں وقفہ ۔
Perfect monopoly Adjective کامل اجارہ داری ۔
Perfect nonsense Noun حماقت محض ۔
Perfect participle Noun ماضی معطوقہ ۔
Perfect pitchabsolute pitch
Perfect solution کامل محلول ۔ ایک ایسا محلول جس میں تحلیل شدہ مادوں کے مالیکیولز نہ تو خود باہمی عمل کریں اور نہ ہی محلل کے مالیکیولز کے ساتھ کریں ۔
Perfect square Noun مربع کامل ۔
Perfect tense Noun ماضی قریب ۔
Perfecta Noun گھڑ دوڑ میں بازی لگانے کا ایک طریقہ جِس میں اوّل و دوم آنے والوں کی صحیح ترتیب سے پیش گوئی لازمی ہے ۔
Perfected Verb مکمل کیا ۔
Perfected are the laws of your lord in truth and justice and there is no changing his laws he is all hearing and all knowingq 6 115
Perfecter Noun مکمل بنانے والا ۔ تکمیل کرنے والا ۔
Perfectibility Noun تکمیل پزیری ۔ کامل ۔ مکملیت ۔
Perfectible Adjective تکمیل پذیر ۔ کامل بنے یا بنائے جانے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Perfectile Adjective تکمیل پذیر ۔ کامل یامکمل ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Perfection Noun تکمیل ۔ کمال ۔