English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Perfection walks slowly she requires the hand of times
Perfectional Adjective کمال کایا اس سے متعلق ۔ تکمیل کی صفت کا ۔
Perfectionism Noun کمال پرستی ۔ کمالیت ۔ شخصی فلسفہ جو درجہ کمال کا مطالبہ کرتا ہو ۔
Perfectionist Noun, Adjective کمال پرست ۔ معتقد کمالیت ۔
Perfectionistic Adjective کمالیت پرستانہ ۔
Perfections Noun انتہائی کامل اوصاف ۔ نہایت اعلیٰ صفات ۔
Perfective Adjective تکمیلی ۔ کامل بنانے پر مائل ۔ باعث کمال ۔
Perfective aspect Noun تمامی کیفیت ۔
Perfectively Adverb تکمیلی طور پر ۔
Perfectivenessperfectivity
Perfectly Adverb بالکل ۔
Perfectly black Noun کامل سیاہ ۔
Perfectness Noun کاملیت ۔ مکملیت ۔ مکمل پن ۔ پختگی ۔
Perfecto Noun ایک موٹا درمیانی سائز کا سگار جو دونوں سروں کی طرف سے مخروطی ہوتا ہے ۔
Perfervid Adjective بہت تند ۔ پر جوش ۔ سر گرم ۔
Perfervidityperfervidness
Perfidious Adjective بے وفا ۔ بے وفا یا نہ ۔ غدار ۔
Perfidiously Adverb غدارانہ ۔ بے وفائی سے ۔ مکر و فریب سے ۔
Perfidiousness Noun بے وفائی ۔ غداری ۔ دغا ۔
Perfidy Noun بے وفائی ۔ بے وفایانہ ۔ غدار ۔ غدارانہ ۔
Perfin Noun ڈاک کا ٹکٹ جِس پر کِسی ادارے کا نام یا نشان چھدا ہوا ہو ۔
Perfingens bacillus Noun عصیہ ہادمیہ ، جرثومہ ہادمیہ
Perflation Noun کسی خالی جگہ میں ہوا بھرنا ، خلا میں پھونکنا
Perfluoroalkyl derivatives پر فلوروالکائل ۔ نامیاتی حاصلات جو مرکب سے فعال ہائیڈروجن ایٹموں کے علاوہ سبھی ہائیڈروجن ایٹم تبدیل کر دینے بنتے ہیں مثلا ٹرائی کلور ایسی ٹیک ایسڈ اور پر فلورو بینزواک ایسڈ ۔ ڈرگ کیمسٹری میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Perfoliate Adjective سفتہ ۔ ملفوف الساق ۔ ٹہنی کو گھیرے ہوئے ۔
Perfoliation Noun سُفتگی ۔
Perfomance test Adjective وہ آزمایش جس میں حر کی ردعمل درکار ہو ۔
Perforans Noun چھیدنے والا ، نفوذ کرنے والا
Perforata area Noun رقبہ مثقوب
Perforata hebenular Noun عنانچہ مشقب