English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Percussion powder Noun تصادمی ٹوپی میں استعمال ہونے والا سفوف ۔
Percussion sieve Noun فلز کو الگ کرنے کا ایک آلہ ۔
Percussion table Noun وزن کے زریعہ فلز کو الگ کرنے کا ایک آلہ ۔
Percussionist Noun موسیقی وہ جو ایسے آلات کو بجاتا ہے ۔
Percussive Adjective ضربی ۔ تصادم پذیری ۔ صدمہ پذیری ۔ ضرب مارنے کا عمل کرنے والا ۔
Percussively Adverb ضربی طور پر یا اس سے متعلق ۔
Percussiveness Noun ضربیت ۔ ضرب مارنے کی عملیت ۔
Percussor Noun ارتعاش پیدا کرنے والا (آلہ)
Percutaneous Adjective پر کوٹے نیس ۔ جلد میں سے ۔
Percutaneous translumional angioplasty Noun غبارہ ڈال کر اس میں ہوا بھرنے کے بعد تنگ ہونے والی خون کی نالی کو لگنے والی میل اکھاڑنے کے بعد پیوند کاری کرنا
Percutient Noun تصادم پذیر ۔ ضربی تصادمی ۔
Perdagh Name پرداخ ۔ روحانیت جلال ۔
Perdiepardi
Perdition Noun تباہی ۔ ستیا ناس ۔ مکمل نقصان ۔ بر بادی ۔
Perditionable Adjective قابل ہلا کت ۔ قابل فنا ۔ عذاب جہنم کے لائق ۔
Perdomia Noun اخراج ریح ، پاو (پد) ، گوز
Perdu perdue Adjective تاڑ میں ۔ گھات میں ۔
Perduperdue
Perdurability Noun پایداری ۔ مستقل یا لازوال ہونے کی قابلیت یا ابدیت ۔ دوام ۔
Perdurable Adjective ابدی ۔ دوامی ۔ دائمی ۔ بہت دیر پا ۔
Perdurably Adverb دائمی طور پر ۔
Pere Noun نام کے ساتھ اِضافہ ۔ باپ اور بیٹے میں امتیاز کے لیے ۔
Pere davids deer
Pereche Noun بچوں کے لبوں کا متعدی مرض
Perectionation Noun مکمل ہونے کا عمل ۔ تکمیلیت ۔
Peregrin Adjective غیر ملکی ، بدیسی ، بیرونی ، غیر ملک کا ۔
Peregrinate Verb سیاحی کرنا۔ جگہ جگہ پھرنا ۔سفر کرنا ۔ راستہ مکمل طور پر تہ کرنا ۔
Peregrinated Verb سیاحت کی ، جابجا پھرا ۔
Peregrination Noun سیرو سیاحت ۔ سفر ۔
Peregrinator Noun سیّاح ۔