English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Percher | Noun | کوئی پرندہ جِس کے نیچے پتلی شاخ وغیرہ پر بیٹھنے کے لیے موزوں ہوں ۔ |
| Percheron | Noun | بار بردار گھوڑوں کی ایک نسل جو اپنی طاقت اور رفتار سے مشہور ہیں ۔ |
| Perching | Adjective | پرچنگ ۔ پرندوں کا درختوں کی شاخوں یا تاروں وغیرہ پہ اپنے پنجوں کی مدد سے مضبوط گرفت رکھنا ۔ |
| Perching birds | Adjective | پرچنگ پرڈز ۔ پاوں کی لمبی انگلیاں رکھنے والے پرندے ۔ |
| Perchlorate | Noun | برکلوریٹ ۔ برکلوریٹ تیزاب کا ایک نمک ۔ |
| Perchloric acid | Noun | ایک بے رنگ تیزاب جس میں کلورک تیزاب آکسیجن کے ایک ایٹم کے ساتھ شامل ہوتا ہے ۔ اسے خاص طور پر تحلیل کیمیا میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Perchloride of formyle | Adjective | کلورو فارم ۔ |
| Perchloroethylene tetrachloroethane | — | — |
| Percidae | Noun | ایک قسم کی خاردار مچھلی ۔ |
| Perciform | Adjective | ڈنڈے کی شکل کا ۔ بانس نما ۔ |
| Percipience | Adjective | حساس ۔ مدرک ۔ حساس شخص ۔ |
| Percipiencepercipiency | — | — |
| Percipient | Adjective | مُدرِک ۔ حساس ۔ ادراک کا ملکہ رکھنے والا ۔ |
| Percoidean | Adjective | ایک قسم کی خار دار مچھلی سے متعلق ۔ |
| Percoidpercoidean | — | — |
| Percolate | Verb | ٹبکانا ۔ نچوڑنا ۔ چھاننا ۔ مُقطُر کرنا ۔ |
| Percolated | Verb | ٹپکا ۔ |
| Percolating filter beds | Noun | ترشیحی مقطار |
| Percolation | Noun | ایک عمل جس سے کوئی سیال شے کی سخت لیکن مسام دار چیز سے آہستہ آہستہ گزرتی ہے ۔ |
| Percolator | Noun | چھلنی ۔ چھاننی ۔ ہوتی ۔ صافی ۔ راوق ۔ وہ آلہ جس سے چھانا جاتا ہے ۔ |
| Percomorph | Adjective | خاردار مچھلیو ں کی ایک قسم ۔ |
| Percontra | Adjective | بر خلاف ۔ بر عکس ۔ دوسری طرف ۔ |
| Percuss | Verb | تیزی سے ضرب لگانا ۔ تھپ تھپا کر دیکھنا ۔ |
| Percussed | Verb | تھپتھپا کر دیکھا ۔ |
| Percussion | Noun | پرکشن ۔ تشخیص کے لیے انگلیوں یا آلات معائنہ سے ٹھونک کر ردعمل کا سماع ۔ دائیں ہاتھ کی درمیانی انگشت اور بائیں ہاتھ کی ایک انگلی مریض پر رکھ کر تشخیص کی جاتی ہے ۔ |
| Percussion cap | Noun | دھات کی بنی ہوئی چھوٹی ٹوپی یا پیالہ جس کے اندر تڑاقو سفوف ہوتا ہے ۔ |
| Percussion cap | Noun | دھات کی بنی ہوئی چھوٹی ٹوپی یا پیالہ جس کے اندر تڑاقو سفوف ہوتا ہے ۔ |
| Percussion drill | Noun | ضربتی ڈرل ۔ |
| Percussion figure | Noun | صد می شکل ۔ |
| Percussion instrument | Noun | ضرب پذیر آلہ ۔ کوئی بھی ایسا آلہ جو ضرب مارنے سے بجتا ہو ۔ ڈھول ۔ |