English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pelvis inlet Noun پیرو کا مدخل
Pelvis of kidney Noun حوص گردہ ۔
Pelvis split Noun حوض معشوق ، لمبے رخ پر پھٹا ہوا پیڑو
Pelviv canal Noun حوضی قنال
Pelvospondylitis Noun ریڑھ کی ہڈی کے پیڑو والے حصہ کی سوزش
Pembroke table Noun پیم بروکی میز ۔
Pemmicanpemican
Pemoline Noun توجہ ہٹنے کے مرض میں مرکزی اعصابی نظام کو ضرورت سے زیادہ متحرک کرنا
Pemphigidae Adjective پیمفی گیڈا ۔ تتلیاں اور سبز قملے ۔ یکساں پروں والے حشرات ۔
Pemphigoid Noun فَقاعی ۔ چھَالَہ ۔ آبلَہ
Pemphigous Adjective آبلہ دار ۔ چھالے دار ۔ وہ جِسم جِس پر چھالے نکلے ہوں ۔
Pemphigus Noun پُھکنا ۔ چھالا ۔ آبلہ ۔ پھپولا ۔
Pemphigus pompholyx Verb چھالا آبلہ ۔
Pemphredonidae Adjective پیمفریڈ ونیڈا ۔ چھوٹی بھڑوں کا خاندان ۔ سیاہ رنگ کے ان حشرات پر سرخ دھبے ہوتے ہیں ۔ انٹینا منہ کے قریب نصب ہوتا ہے ۔ پیٹ پتا نما ہوتا ہے ۔ اپنے گھر کو مردہ یا زندہ تیلیوں سے سجاتی ہیں ۔
Pempidine Verb ہائی بلڈ پریشر میں مستعمل دوا دیر یا اثر کی حاصل دود اثر دوا ۔
Pemra Name پمرہ: گلابی ۔ جلاب جیسے رنگ والی ۔
Pen لکھنا ۔
Pen and ink Idiom لکھا ہوا ۔
Pen and ink drawing Noun قلم اور دوات سے نقاشی ۔
Pen and pencil Noun قلم اور ڈرائنگ پنسل یا برش دونوں کا استعمال ۔
Pen and wash Noun قلم اور برش دونوں کا استعمال ۔
Pen are bought by us Phrase قلم ہم سے خریدے جاتے ہیں
Pen based computing Noun پین بیسڈ کمپیوٹنگ ۔ ہاتھ سے لکھی گئی علامات کو ایک سٹامکس اور دبائو کی حساسیت رکھنے والے پیڈ کے ذریعے کمپیوٹر میں داخل کرنے کا طریقہ کار ۔
Pen bed Noun برازدان ، کموڈ
Pen case Noun ڈبہ ۔ خانہ ۔ خانہ قلم ۔
Pen computer Noun پین کمپیوٹر ۔ کمپیوٹرز کی کوئی ایسی کلاس جس کی ابتدائی ان پٹ ڈیوائس بورڈ کی بجائے ایک پین ہے ۔
Pen fish Noun ایک قسم کی مچھلی جو چارہ کی بجائے استعمال کی جاتی ہے ۔ ایک قسم کی سمندری مچھلی ۔
Pen friend Noun قلمی دوست ۔ کتابت دوست بنانے والا ۔
Pen holder Noun قلم کی ڈنڈی جِس کے سِرے پر نب یا پتّی لگی ہوتی ہے ۔
Pen holder Noun قلم کی ڈنڈی جِس کے سِرے پر نب یا پتّی لگی ہوتی ہے ۔