English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Peltoperlidae Adjective پیلٹوپرلیڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ ان میں غیر یقینی مشابہت پائی جاتی ہے ۔ ۳۵ ہولریکٹیک اور اورینٹ انواع پائی جاتی ہیں ۔
Peltophorum pterocarpum Noun پیلا گل مہر
Peltry Noun چام ۔ کسی جانور کی کچی کھال ۔
Peltry man Noun کچایا بے کمایا ہوا چمڑا بیچنے والا ۔
Pelvic Adjective نافچہ ۔ ہیڑو سے متعلق ۔
Pelvic abscess Noun پیڑو کا پھوڑا ، عانہ ، حوض کا پھوڑا
Pelvic bone Noun پیڑو کی ہڈی
Pelvic briquet Noun پیڑو کی ہڈی کا اوپر والا کنارہ
Pelvic cavity Noun پیڑو کا پیالہ
Pelvic cavity false Noun کاذب جوف عانہ
Pelvic diaphragmalgia Noun پیڑو کا وہ حصہ جو دمچی اور مقعر کے عضلات پر مشمتل ہوتا ہے
Pelvic fascia Noun پیڑو یا حوض کی جھلی
Pelvic finventral fin
Pelvic floor repair Noun عانی فَرش کی مُرَمَّت ۔ آپرَیشَن فودَرگِل
Pelvic girdle Noun فقاری جانوروں کے ڈھانچے کی ہڈی ۔ جِس کے ساتھ پِچھلے اعضا یا پیر جُڑے ہوتے ہیں ۔
Pelvic girdle pelivic arch Noun ریڑھ کی ہڈی والے جانور یا اس سے تعلق ۔
Pelvic hematoma Noun پیڑو کی خونی رسولی
Pelvic inclination Noun پیڑو کا افقی اور عمودی میلان یا ڈھلوان
Pelvic limbs Noun کو لہے کے حلقے سے ملا ہوا پاوں آدمی کی ٹانگیں ۔ ہیکل عانی سے متصل پاوں ۔
Pelvic pain پیڑو کا درد
Pelvic rectal abscess Noun پیڑو اور امعاۓ مستقیم کا پھوڑا
Pelvicaliceal Noun حوض گردہ اور پڑیوں سے متعلق
Pelvicephalometry Noun بچہ کے سر اور ماں کے پیڑو کی پیمائش کرنا
Pelvifixation Noun ہلے ہوئے پیڑو کو درست کرنا
Pelviform Adjective پیالہ نما ۔ نباتات ۔
Pelvimeter Adjective پیٹرو کی نمائش کرنے کا ایک آلہ پیل وی میٹر ۔
Pelvimetry Noun حَوض پَیمائی ۔ پیڈَن کے ابعاد کی پَیمائش
Pelvioperitonitis Noun باریطون اور حوض پیڑو کی سوزش
Pelviotomy Noun پیڑو میں شگاف دینا
Pelvis Noun پیڑو ۔