pemphredonidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیمفریڈ ونیڈا ۔ چھوٹی بھڑوں کا خاندان ۔ سیاہ رنگ کے ان حشرات پر سرخ دھبے ہوتے ہیں ۔ انٹینا منہ کے قریب نصب ہوتا ہے ۔ پیٹ پتا نما ہوتا ہے ۔ اپنے گھر کو مردہ یا زندہ تیلیوں سے سجاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu