English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pen knife
Pen name Noun قلمی نام ۔ فرضی نام ۔ تصنیفی نام ۔
Pen name Noun قلمی نام ۔ فرضی نام ۔ تصنیفی نام ۔
Pen picture Noun قلمی تصویر ۔ دل کش بیان ۔ دل آویز زکر ۔
Pen point Noun قلم کی نوک ۔ نب ۔
Pen pot Noun ماہی گیروں کا بر تن جس میں وہ کیکڑے وغیرہ رکھتے ہیں ۔
Pen pusher Noun قلمکار ۔
Pen pushing
Pen script Noun قلمی مسودہ ۔ قلم سے لکھا ہوا مواد ۔
Pen tray Noun قلم رکھنے کے لئے کشتی نما خانہ ۔
Pen wiper Noun ایک قسم کا آلہ ۔ قلم صاف کرنے والا کپڑا ۔
Pen woman Noun لکھنے والی عورت ۔ ادیبہ ۔ فاضلہ ۔
Penag lawyer پینانگ کی کھجور کی چھڑی ۔
Penal Adjective تعزیری ۔ قابلِ سزا ۔ مستوجب سزا ۔ مستلزم سزا ۔ سزا کا تعین ۔
Penal action Noun تعزیری کاروائی ۔
Penal assessment تعزیری تشخیص ۔ تشخیص بمنزلہ سزا ۔
Penal bond Noun وہ معاہدہ جس کی شرطوں میں سے ایک شرط یہ ہو کہ فلاں فلاں کام انجام دینے سے معاہدہ منسوخ ہو جائیگا اور ضمانت سوخت ہو جائیگی ۔
Penal clause فقرہ تعزیری ۔
Penal code مجموعہ تعزیرات ۔
Penal colony Noun تعزیری بستی ۔
Penal interest تعزیری سود ۔
Penal laws Noun تعزیری قوانین ۔ تعزیرات ۔ قانون فوجداری ۔
Penal offence لائق تعزیر جرم ۔
Penal service مشقت تعزیری ۔
Penal servitude تعزیری قید تنہائی ۔ قید تنہائی ۔
Penal statutes تعزیری قوانین موضوعہ ۔
Penal sum Noun رقم تاوان ۔
Penalise سزا دینا ۔
Penalization Noun سزا دہی ۔ سزا دینا ۔
Penalize Verb سزا مقرر کرنا ۔ لائق تعزیر قرار دینا ۔