English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pellitory of the well Noun اذن الفار ۔ نباتات ۔
Pellitory wall Noun اذن الفار
Pellucid Adjective صاف ، شفاف ۔ بلور سا ، واضح ۔
Pellucid translucent Noun نیم شفاف
Pellucida area Noun شفیف رقبہ
Pelluciditypellucidness
Pellucidly Adverb شفاف طور پر ۔ واضح طور پر ۔
Pelma Noun پاﺅں کا تلا ۔ کفِ پا ۔ تلوا ۔
Pelmanism Noun حافظے کی تربیت کا ایک نِظام جِس کا آغاز لندن کے پیلمن انسٹی ٹیوٹ سے ہوا تھا ۔
Pelmatogram Noun پاوں کے تلوے کی چھاپ ۔
Pelmatozoaic Adjective کف پایان کا ۔ حیوانات ۔
Pelmet Noun کپڑے ، لکڑی وغیرہ کا حاشیہ یا گھونگھٹ خصوصاً کھڑکی کے اوپر جو پردے کے تار وغیرہ کو ڈھانپتا ہے ۔
Pelmonary vein ورید اصلی ۔ نالی جو تمام اعضاء سے دائیں طرف وریدی خون پہنچاتی ہے ۔
Pelogonidae Adjective پیلوگونیڈا ۔ مخملی ساحلی کھٹملوں کا ایک چھوٹا سا خاندان ۔ آبی حشرات ۔
Peloidiidae Adjective پیلوئی ڈیڈا ۔ چھوٹے چپٹے حشرات کا خاندان ۔ انٹینا چھوٹے اور تین حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ٹرمینل نہیں ہوتا ۔ سر کے نیچے مخفی ہوتے ہیں ۔
Pelopathist Noun مٹی سے علاج کرنے کا ماہر
Pelopathy Adjective گدلے کیچڑ سے علاج ۔
Peloria Noun نادر گل خیزی ۔ پھولوں کی باقائدگی ۔
Peloric Adjective بے قائدگی سے پھول دینے والا ۔ نادر گل خیزی ۔
Pelorus Noun جہاز رانوں کے قطب نما سے مشابہ ایک آلہ ۔
Pelota Noun پیلوٹا ۔ ایک ہسپانوی امریکی کھیل ۔ ان کھیلوں میں استعمال کی جانے والی گیند ۔
Pelt Verb دور سے مارنا ۔
Pelt ball Noun بے کمایا ہوا بھیر کا چمڑا جو طباعت کی روشنا ئی پیڈ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Pelt monger Noun کھال یا چمڑے کا بیو پاری ۔ کھال یا چمڑے کا تاجر ۔
Pelt rot Noun بھیر کی کھال کی ایک بیماری ۔
Pelta Noun قدیم یونان روما وغیرہ کی ایک ہلکی ڈھال وغیرہ ۔ اُشنہ یا چھڑیلے وغیرہ کے پودے کی سُپر نما ساخت ۔
Peltae Adjective پیلٹا ۔ شکل میں گول ۔ اس کی ڈنڈی نچلے حصہ میں تقریبا درمیان میں پیوست ہوتی ہے ۔ مثلا کنول کا پتا ۔
Peltately Adverb ڈھال دار طور پر ۔
Peltatepeltated
Pelter Noun ضارب ۔ مسلسل ضرب لگانے یا پھنکنے والا شخص ۔