English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Penalized Verb قابل سزا دی ۔
Penally Adverb سزا کے طور پر ۔
Penalty جرمانہ ہر جانہ ۔
Penalty area Noun گول کے بالکل سامنے کا حِصَّہ جِس کی حدود میں غلطی کرنے پر تعزیری کک کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
Penalty box Noun کھیل سے باہِر کیے ہوۓ کھلاڑیوں اور بعض منتظم افسروں کے لیے مخصوص کیا ہوا علاقہ ۔
Penalty clause law Verb شق جرمانہ عائد کرنا تاوان عائد کرنا ۔
Penalty envelope Noun لفاف کو غیر واجب طریقے سے استعمال کرنے پر نافذ کی گئی سزا ۔
Penalty exchange rate Adjective تاوانی شرح مبادلہ ۔
Penalty kick Noun پینلٹی ایریا کے اندر غلطی کرنے پر مُخالف سمت سے لگائی جانے والی تعزیری کک ۔
Penalty law Adjective کسی جرم خلاف ورزی قانون یا مداخلت بے جا کے ارتکاب پر سزا ۔
Penalty rate Noun معمولی اوقات سے زیادہ کام کرنے پر ملنے والا بھتّہ یا زائد تنخواہ ۔
Penance Verb توبہ ، کفارہ ، عقوبت نفس ، کفارہ عائد کرنا ۔
Penannular Adjective تقریباً گول ۔ مدوّر ۔ حلقہ وار ۔
Penannular brooch Noun چھلے کی شکل کا بروج ۔
Penates Noun گھر داری کی دیوی ۔ قدیم رومیوں کے گھریلو دیوتا ۔
Pencelpensil
Penchant Noun زبردست رجحان ۔ فیصلہ کن ذوق ۔ پسند ۔ عصبیت ۔
Pencil Verb پنسل کا نشان لگانا ۔
Pencil box Noun پنسل دانی ۔ قلم ۔ پنسلوں وغیرہ کا ڈبّا ۔
Pencil case Noun خانہ جِس میں پنسلیں رکھی جائیں ۔
Pencil cedar Noun اپرس ، اپوس ، دھیر ، شون
Pencil diamond Noun پنسل نما یا پنسل کی شکل کا ہیرا ۔
Pencil fish Noun استوانہ شکل کی ایک چھوٹی مچھلی جو جنو بی امریکہ میں پائی جا تی ہے ۔
Pencil lead Noun پنسلی سیسا ۔ سیاہ سرب ۔
Pencil of light Noun پنسلی نور ۔ روشنی ۔
Pencil of rays Noun پنسلی شعا عیں ۔
Pencil of silver nitrate Noun سلور نائٹرک کا قلم ۔
Pencil sharpener Noun پنسل کی نوک بنانے کا دھاروار آلہ جِس میں پنسل کا سرا رکھ کر گول گول گھماتے ہیں ۔
Pencil sharpner Noun سلیٹی پنسل یا سیاہ سرب کو تیز کرنے والا آلہ ۔ مداد تیز کن ۔
Penciled Verb پنسل کا نشان ۔