English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pedicellar pedicellate
Pedicellarpedicellate
Pedicie Adjective تنگ سا حصہ جس سے کوئی رسولی کسی عضو سے جڑی ہوئی ہوتی ہے ۔
Pediclation Noun جوﺅں سے مرض لاحق ہونا ، جوئیں پڑنا
Pedicle پيڈيکل ۔ ڈنڈی ۔
Pedicle flap Noun پوری جلد اور زیر جلد بافتوں والا پلو جس میں خون کی سپلائی بھی جاری ہوتی ہے
Pedicterus Noun یرقان نومولود
Pedicular Adjective جوئیں بھرا ۔ سست ۔ کاہل ۔ جوئیں پڑا ہوا ۔
Pedicularis pectinata Noun مشراں
Pediculate Noun, Adjective ساقچہ دار ۔ اسی نام و نسل کا یا اُس سے متعلق۔
Pediculation Noun جوئیں پڑنا ۔ جوں روگ ۔
Pedicule Noun جوں
Pediculicide Noun جوئیں مارنے والا زہر
Pediculidae Adjective پیڈیکولیڈا ۔ خون چوسنے والی جووں کا خاندان ۔ ان کا رنگ خاکستری جسم چپٹا اور ۳ سے ۴ ملی میٹر لمبی ہوتی ہیں ۔ آنکھیں پائی جاتی ہیں ۔ انسانوں ۔ بندروں اور بن مانسوں کو چمٹتی ہیں ۔
Pediculophobia Noun جوﺅں سے خوف کھانا
Pediculosis جوئیں پڑنا، تقمل، جوؤں کیساتھ تکلیف کی حالت
Pediculosis phthiriasis
Pediculosisphthiriasis
Pediculous Adjective جوں دار ۔ قمل دار ۔
Pediculus Latin جِنس جُوں ۔ طُفَیلی حَشرات ۔
Pediculus capitis Noun قملتہ الراس ۔سر کی جوں ۔
Pediculus corporis Noun قملتہ الجسم ۔ بدن کی جوں ۔
Pedicure Noun پاوں اور ناخنوں کی زیبائشی دیکھ بال ۔
Pedicurist Noun وہ شخص جس کا کاروبار پاوں کا داشت برداخت ہو ۔
Pedid ayricularis Noun پاﺅںکی انگلی
Pediferous Noun پادار ۔ حیوانات ۔
Pediform Verb پائوں جیسا ۔
Pedigerous Adjective پاوں رکھنے والا ۔ پادار ۔
Pedigre Noun شجرہ نسب ۔ شجرہ خاندان ۔اچھا خاندان ۔ اچھی نسل ۔
Pedigree Noun حسب و نسب ۔ پشت ۔ آباواجداد کا ایک شجرہ ۔