English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pedocalic Adjective بنجر زمینی ۔ ایسی زمین جس پر کوئی کام نا کیا جا سکے ۔
Pedodentic Adjective طفلِ اسنائیات سے متعلق ۔
Pedodontia Noun دیکھیے ۔
Pedodontic Adjective طِفلِ اسناتیات سے متعلق ۔
Pedodonticspedodontia
Pedodontist Noun ماہر دندان سازی اطفال ۔ بچوں کی دانت بیماری کا ماہر ۔
Pedogenesis Noun پازائی ۔ حیوانات ۔
Pedograph Noun قدم نگار ۔ سروے ۔
Pedological Adjective طفلیاتی ۔
Pedologically Adverb طفلیات کی رو سے ۔
Pedologist Noun طفلیات دان ۔
Pedology Noun طینیات ۔ مٹی کا علم ۔ ایسا علم جس کا تعلق مٹی کے خواص اور استعمال سے ہو ۔
Pedology paeddology
Pedologypaedology
Pedometer Noun قدیم پیما ۔ ایک آلہ جو پیدل طے کرنے والے فاصلے کو قدم گن کر ناپتا ہے ۔
Pedometric Adjective قدم پیما کا یا اس سے متعلق ۔ مسافت پیما کی قسم کا ۔
Pedometrically Adverb قدم پیما کے طور پر ۔ مسافت پیما کے طور پر ۔
Pedomotive Noun پاوں سے چلائی جانے والی گاڑی ۔
Pedomotor Noun میکانیات ۔ پیڈو موٹر ۔
Pedonomindae Adjective پیڈونو پیلپس ۔ پامحسہ ۔ سوطئی عقرب ۔ مکڑوں کے زائدوں کے دوسرے جوڑے میں سے ایک ۔
Pedonosology Noun طب الاطفال
Pedopathy Noun علم امراض اطفال
Pedophilla Noun نا بالغ بچے کی گانڈ مار کر خوش ہونے والا مرد
Pedophthisis Noun بچوں کی سل
Pedopyra Noun بچوں کا بخار ، حمٰی اطفال
Pedorthics Noun ٹیڑھے پاﺅں کو سیدھا کرنے والے جوتے
Pedotrophy Noun بچوں کی دیکھ بھال کرنا ، پرورش بچگان ، طفل پروری
Pedro Noun تاش کی ایک کھیل ۔
Peducle Noun پنڈلی نما سہارا دینے والا
Pedulum clock Noun وہ گھڑی جو پنڈولیم کے سہارے چلتی ہے ۔ رقاص گھڑی ۔