pediculidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیڈیکولیڈا ۔ خون چوسنے والی جووں کا خاندان ۔ ان کا رنگ خاکستری جسم چپٹا اور ۳ سے ۴ ملی میٹر لمبی ہوتی ہیں ۔ آنکھیں پائی جاتی ہیں ۔ انسانوں ۔ بندروں اور بن مانسوں کو چمٹتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu