English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pedalian Adjective پاﺅں سے متعلق ۔ پاﺅں کے بارے میں ۔
Pedalic version (بچہ پیدا کرانے میں ) پا گردانی ۔
Pedalium murex Noun بڑا گوکھرو ، خاسک کلاں ، فرید بوٹی
Pedalled Verb پیڈل مارا ، سائیکل چلائی ۔
Pedalling Verb سختی یا زور دینے سے گریز کرنا ۔ نرم روی سے کام لینا ۔ پیانو کے سُروں کو دبانا ۔ دھیما کرنا ۔
Pedalo Noun پاوٴں سے چلائی جانے والی تفریحی کشتی ۔
Pedaneous Adjective پیدل یا پیادہ ۔
Pedant Noun مدعی فضیلت ۔ مدعی کمال ۔ کتاب پرست ۔ نظریہ پرست ۔ اصول پرست ۔
Pedantic Adjective نمائشی ۔ فضیلت نمائی سے متعلق ۔
Pedantically Adverb نمائشی انداز سے ۔ ادعائے فضیلت سے ۔
Pedantize Verb کتاب پرست بنا دینا ۔ مدعی علم ہونا ۔
Pedantry Noun علمیت پر فخر یا اُس کی نمود ۔ کتاب پرستی ۔ ادعائے علم ۔
Pedarian Adjective معمولی درجے کے رومی مقنن سے متعلق ۔
Pedate Adjective پاوں رکھنے والا ۔ پاوں کی خصوصیت والا ۔ پختہ صورت ۔ پادرا ۔
Pedatrophia Noun بچوں کی بربادی ، بچوں کا اتلاف
Peddle Verb پھیری بھرنا ۔ پھیری بھر کو سودا بیچنا ۔
Peddle com Verb پھیری پھر کر سودا بیچنا ۔
Peddle fish Adjective پیڈل فش ۔ تازہ پانی کی بڑی مچھلیاں ۔ ان کا جسم شارک کی طرح ۔
Peddle pedler pedlar
Peddled Verb پھیری لگائی ۔
Peddler Adjective پھیری والا ۔
Peddlerpedlerpedlar
Peddling Adjective پھیری والا ۔ بنجارا ۔ چھوٹا سا غیر اہم کام کرنے والا شخص ۔
Peddlingly Adverb پھیری کے انداز میں ۔ پھیری پھیرتے ہوئے ۔
Pedeal curve Noun پائین منحنی ۔
Pedeiatrics Noun طبِ اطفال ۔
Pederast Noun لوطی ۔ بچہ باز ۔ لونڈے باز ۔
Pederastic Adjective لواطت کے بارے میں ۔
Pederastically Adverb بچہ بازانہ ۔ لواطت کے طور پر ۔
Pederasty Adjective اغلام لونڈے بازی ۔