English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pedigree catlle Noun اچھی نسل کا جانور ۔ جانی بوجھی نسل کا جانور ۔
Pedigree keeper Noun نساب ۔نسب نویس ۔
Pedigree lable Noun شجرہ نسب ۔
Pedigreed Adjective خالص یا ممتاز نسل کا ۔حسبی نسلی ۔
Pedilidae Adjective پیڈی لیڈا ۔ چیونٹیوں کی مصنوعی رغبت رکھنے والے پھول بھونرے ۔
Pedilunium Noun پاﺅں کو غسل دینا ، پاشویہ
Pediluvial Adjective پاوں دھونے کے جشن کے متعلق ۔
Pediluvium Adjective پائوں کا غسل ۔
Pedimane Noun ہاتھ کے مانند پاوں والا جانور ۔
Pedimanous Adjective مڈھاسکر کے بندر کی قسم کا ایک دودھ پلانے والا شب رو جانور اور اپوسم کے لئے بھی استعمال ہوتی ہے ۔
Pediment Noun سنتوری ۔ سہ گوشہ ۔ یونانی طرز پر بنی ہوئی عمارت ۔
Pedimental Adjective سنتوری کا ۔ اُس پر یا اُس سے مشابہ ۔ شہ گوشیا ۔
Pedimented Adjective سنتوری دار ۔ عمارت جو سنتوری رکھتی ہو یا اُس کے مشابہ بنی ہو ۔
Pedion Adjective تلوہ ۔
Pedionalgia Noun وجع القدر ، پاﺅں کا درد
Pedipalpal Adjective سو طی عقرب سے متعلق ۔
Pedipalpous Adjective کثر دم دم شلاقی کی جنس کا ۔
Pedis dorsum Noun پشت پا
Pedis tinea ring worm Noun کھلاڑیوں کے پاﺅں یا پاﺅں کے تلوے کی داد
Pedlar Noun گشتی فروخت کار ۔ پھیری والا بنجارا ۔ گپ باز ۔
Pedlar of gossip Noun شہر خبر یا ۔خبر باز ۔
Pedlars french Noun پودوں کی بولی ۔ آوارہ گردو ں کی بولی ۔ ناقابل فہم زبان ۔
Pedlars french Noun پودوں کی بولی ۔ آوارہ گردو ں کی بولی ۔ ناقابل فہم زبان ۔
Pedlary Noun پھیری والے کا کام ۔ پھیری والے کا سودا ۔
Pedo phobia Phrase بچوں کا خوف
Pedobaptism pardobaptism
Pedobaptismpaedobaptism
Pedobaromacrometer Noun طفل پیما ، بچوں کا قد ماپنے اور وزن کرنے کی مشین
Pedobarometer Noun بچوں کو تولنے کی ترازو ، وزن پیمائے بچگان
Pedocal Noun بنجر زمین ۔