English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pederasty peederasty
Pederastypaederasty
Pedesis Noun براونی حرکت ۔
Pedestal Noun کھمبے کی کرسی ۔ پائے ستون ۔ چوکی ۔ ستون۔
Pedestal coil Noun اسٹیم پائپ کی عمودی کنڈلی جو آلہ حرارت کے طور پر استعمال ہو تی ہے ۔
Pedestal table Noun ایک ہی پاۓ پر قائم میز ۔ یک پائی ۔
Pedestrian Noun پاپیادہ ۔ پیادہ رو ۔ پیدل ۔ میر گھوڑا ۔ چلنے والا ۔ وہ شخص جو پیدل چلتا یا سفر کرتا ہے ۔
Pedestrian crossing Noun پیدل چلنے والوں کے لیے سڑک عبور کرنے کرنے کی جگہ یا پٹی ۔
Pedestrian precinct Noun بستی کا وہ علاقہ جو پیدل چلنے والوں کے لیے مخصوص ہو ۔ گاڑیوں کے لیے ممنوع ۔
Pedestrianism Noun پیدل پسندی ۔ چلنے کی مشاقی ۔
Pedestrianize Verb گلی بنانا ۔
Pedestrianized Verb گلی بنائی ۔
Pedestrians Adjective پیدل چلنے والے حضرات کے لئے ۔
Pedestrians should also observe the traffic rules Phrase پیدل چلنے والوں کو بھی ٹریفک کے قوانین کا خیال رکھنا چاہیے
Pedestrians should walk when the light turns green Phrase پیدل چلنے والوں کو سبز بتی روشن ہونے پر چلنا چاہیے
Pedialgia Adjective پائوں کا درد ۔
Pediaphthia Noun بچوں کا منہ آنا
Pedias calcar Noun ایڑی کی ہڈی کا ابھار
Pediatric Adjective طبِ اطفال سے متعلق ۔
Pediatric opsrative Noun بچوں کے دانتوں سے متعلق
Pediatrician pediatrist
Pediatricianpediatrist
Pediatrics Noun طب اطفال ۔
Pediatricsbrit paediatrics
Pediatry Noun علاج امراض اطفال ، طب اطفال
Pedicab Noun سائیکل ۔ رکشہ ۔ ایک تین پہیوں والی سواری ۔
Pedical Adjective پیڈیکل ۔ ساقہ گل ۔ پھل ڈنڈی ۔ اکلوتے پھول کی پھل یا سپور پیدا کونے والی ڈنڈی ۔ حیوانوں میں مختصر ساق حشرات کے انٹینا کا دوسرا حصہ جس میں عضو حس ہوتا ہے ۔
Pedication Adjective لونڈے بازی ۔
Pedicel Noun پھولوں سے متعلق ۔
Pedicelative Adjective ڈنٹھل سے متعلق ۔