English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pate de fole gras Noun خاص کر فربہ ۔ ہنس کی کلیجی سے تیار کیا ہوا کھاتا ۔
Pated Adjective سر والا ۔
Patehectomy Adjective گھٹنے کے پیالہ نما جوڑ کا اخراج بذریعہ عمل جراحی ۔
Patella Noun کاسہ زانو ۔ قلب زانو ۔ چینی ۔ گھٹنے کی ہڈی ۔
Patellar bursal Noun چپنی کی ہڈی تھیلی
Patellar fossa Noun رضفی غار
Patellar patellate
Patellar re echo Noun گھٹنے کی چپنی کو باندھنے پر مچھلی کا رد عمل
Patellar reflex Noun زانو جھٹکا ۔ نفسیات۔
Patellar synovial fold Noun رضفی زلالی چنٹ
Patellarpatellate
Patellectomy Latin پَٹیلا الَگ کَرنا
Patelliform Noun ڈِش ۔ بین یا پیالے کی شکل سے مشابہ ۔
Patellula Noun چھوٹا کاسہ زانو ۔ چپنی کی چھوٹی ہڈی ۔
Paten Noun عشائے ربائی کی قربانی میں ۔ وہ گول دھاتی پلیٹ جس پر روٹی رکھی جاتی ہے ۔
Patency Noun صریحی ہونے کی حالت ۔ آشکاری ۔ کشادگی ۔
Patent نشان مقرر کرنا ۔
Patent agent موجدوں کی ایجاد کا تعارف کرانے والا ۔
Patent agent law Adjective کسی ایجاد یا اُس کے نام کو رجسٹر کرانے کا ماہر ۔
Patent ductus Noun پیدائش کے بعد شریانی نالیوں میں پیدا ہونے والا سوراخ
Patent flour Noun آعلٰی درجے کا آٹا ۔ ایک اعلٰی قسم کا آٹا جسے گیہوں کے اندرونی گودے سے تیار کیا جائے ۔
Patent law قانون اختراعات ۔
Patent leather Noun اعلٰی درجے کا چمڑا ۔ جوتے تیار کرنے والا چمڑا ۔
Patent medicine Noun پیٹنٹ دوا ۔ وہ دوا جو بغیر نسخے کے تیار ہوتی ہے ۔
Patent medicine ind Adjective پیٹنٹ دوا وہ دوا جو بغیر نسخے کے دستیاب ہوتی ہے ۔
Patent office Noun حکومت کا ایک ادارہ جو عموماً محکمہ تجارت کا ایک حصّہ ہوتا ہے ۔
Patent right Noun پیٹنٹ حق ۔ کسی ایجاد سے متعلق ۔
Patent right infringement of خلاف ورزی ۔ حق اختراع ۔
Patent roll Noun سال کے اندر اجرا کردہ اجازوں کی فہرست ۔
Patent theatre انگلستان کا وہ تھیٹر جو لارڈ چیمبرلین کے لائسنس سے نہیں بلکہ سند شاہی سے بنا ہو ۔ تھیٹر منظور شاہی ۔