patent law – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

قانون اختراعات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سند ایجاد اختراع پیٹنٹ ایک سرکاری دستاویز جو کسی ایک شخص یا اشخاص کو کوئی حق یا مراعات بالخصوص حکومت کی طرف سے ایک ایسا عطیہ تفویض کرتی ہو جس کے ذریعے ایک مخصوص میعاد کے لیے کسی نئی ایجاد کی صنعت یا فروخت کے استشنائی حقوق اُس شخص یا اشخاص کو حاصل ہو جائیں ۔

🔹 Roman Urdu