English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Patentability Noun پیٹنٹ پذیری ۔
Patentable Adjective پیٹنٹ پذیر ۔
Patentabllity Noun پیسٹنٹ پذیری ۔
Patented Adjective وہ جس کے لئے پروانہ حاصل کیا جا چکا ہو ۔
Patentee Noun وہ شخص جسے پیٹنٹ ادا کیا جائے ۔ پیٹنٹ دار ۔
Patentee law Adjective وہ شخص جسے پیٹنٹ عطا کیا جائے پیٹنٹ دار ۔
Patently Adverb بظاہر طور پر ۔ آشکار طور پر ۔
Patentor Noun پیٹنٹ دہندہ ۔ وہ اہلکار جو پیٹنٹ کی منظوری دیتا ہے ۔
Pater Noun ہمارے باپ ۔ مسیحی دعا کا پہلا لفظ ۔ باپ ۔
Patera Noun چپٹی طشتری یا رکابی جو خاص طور پر دیوتا پر شراب ڈالنے کے لئے استعمال ہوتی تھی ۔
Paterfamilias Noun باپ یا کسی خاندان کا سربراہ ۔ وہ شخص جو اپنی آزادی رکھتا ہو ۔ آزاد شخص ۔
Paterna in valencia was the home of pottery
Paternal Adjective آبائی ۔ باپ کا یا باپ سے متعلق ۔
Paternal aunt Noun پھوپھی ۔
Paternal authority Noun آبائی اقتدار ۔
Paternal family Noun پدری خاندان ۔ سما جیات ۔
Paternal legislature Noun پدرانہ مقننہ ۔ وہ مجلس وضع قانون جو اپنے نزدیک لوگوں کے فائدہ کے لئے بیجا طور پر سخت قوانین بنائے ۔
Paternal love Noun پدرانہ شفقت ۔ محبت ۔دوستی پدرانہ ۔
Paternalism Noun بدریت ۔کسی ملک ۔
Paternalist Noun, Adjective پدرانہ ۔پدری ۔
Paternalistic Adjective پدری ۔
Paternally Adverb بدرانہ طور پر ۔باپ کی سی شفقت سے ۔
Paternity Noun پدریت ۔اہویت ۔ والدیت ۔باپ ہونے کی حقیقت ۔
Paternity action or suit نسب کے تعین کے بارے میں عدالتی کاروائی ۔ نسب کے بارے میں دعوی دائر کرنا ۔
Paternity leave Noun نوزائیدہ بچے کے باپ کو دی جانے والی رخصت ۔
Paternity suit Noun ولدیت کا مُقدمہ ۔ اس امر کے تصفیے کے لیے کہ کوئی شخص کِسی بچے کا باپ ہے یا نہیں ۔
Paternity test Noun ولدیت کی جانچ ۔ خون کے امتحان کے ذریعے ۔
Paternoster Noun ایک خاص دعا ۔
Paternoster line Noun مچھلی پکڑنے کا بڑا جال ۔
Paternoster pump Noun زنجیری پمپ ۔