English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Patagium Noun بازو کی کھال ۔ جیسے چمکادڑ کی ۔
Pataus syndrome
Patball Noun آپس میں گیند لڑھکانے یا ایک دوسرے کی طرف پھینکنے کا سیدھا سادہ کھیل ۔
Patch Noun چیپی ۔ نگلی ۔ جوڑ ۔ تھگلی ۔ پیوند ۔
Patch cord Noun ایک محجوز تار جِس کے سروں پر پلگ ہوتے ہیں ۔ جو مرکزی بورڈ پر لگے ہوتے ہیں ۔
Patch electrode Noun جھلیوں کی قوت کا اندازہ لگانے والے انتہائی چھوٹے الیکٹروڈ
Patch head Noun سمندری بطخ کی ایک قسم ۔
Patch ice Noun برف کے ایک دوسرے پر چڑھے ہوئے پیوند نما ٹکڑے ۔
Patch leather Noun چمڑا جو پیوند کاری یا جوڑ لگا نے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Patch pocket Noun پیوندی جیب ۔ ایسی جیب جو لباس کے اندر ہوتی ہے ۔
Patch polled Adjective سر کے اوپر مختلف رنگ ٹکڑوں کے جوڑ والا ۔خصوصا شمالی امریکہ کی سمندری بطخ کے سر کے اوپر ۔
Patch test Noun تیز حسیت کی ایک جانچ ۔
Patch together Verb تیزی یا بے احتیاطی سے بنانا ۔ ترتیب دینا ۔
Patch up Verb بحث ختم کرنا ۔ اختلافات ختم کرنا ۔ صُلح کرنا ۔
Patch up your disputes Phrase اپنے جھگڑے ختم کرو
Patchboard Noun بِجلی کے مُختلف سلسلوں کا مشترک تختہ جِس سے کنکشن تبدیل کیے جا سکیں ۔
Patched Adjective ٹکڑوں میں ۔ پیوند لگا ۔
Patcher Noun پیوند کار ۔ جوڑنے والا ۔ پیوند لگانے والا ۔
Patchery Noun پھوہڑپن ۔ پیوند کاری ۔ اناڑی پن سے کیا ہوا کام ۔
Patches bald Noun صاف چکتیاں
Patchily Adverb پیوند کاری کے انداز میں ۔
Patchiness Noun پیوندداری ۔
Patchl Noun پیچ آبجکٹ کوڈ کا ایک ٹکڑا جو ایک ایگز یکیوٹ ایبل پروگرام میں کسی بک کی وجہ سے عارضی طور پر داخل کیا جاتا ہے ۔
Patchouli Noun پودینے کا پودا ۔
Patchouli patchouly Adjective پنچولی ایک خوشبو دار جھاڑی اس سے بنا ہوا عطر ۔
Patchoulipachoulipatchouly
Patchwork Noun بارہ دوزی ۔ رلّی ۔ وہ کام جو مختلف اشکال رکھتا ہو ۔
Patchy Adjective پیوندی ۔ ناہموار ۔ پیوندوں سے بھرپور ۔ ضابطے ۔
Pate Noun منڈیا ۔ سر ۔ دماغ ۔ کسی شخص کا سر ۔ سر کا تاج ۔
Pate de foie gras Noun موٹی بطخ کی چربی دار کلیجی کو پیس کر بنایا ہوا مسالہ ۔