English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pastorale Noun راعیانہ موضوع پر ایک غنائیہ ۔ ایک نظم یا داستان ۔ موسیقی کا ایک نغمہ جو راعیانہ زندگی کی یاد دلاتا ہے ۔
Pastoralism Noun دیہاتیت ۔ دیہاتی پن ۔ شاعری جس کا موضوع دیہی زندگی ہو ۔
Pastoralist Noun گلّہ بان ۔ گڈریا ۔ راعی ۔
Pastorality Noun چرواہا پن ۔ گڈریا پن ۔
Pastorally Adverb چرواہوں کے انداز میں ۔ راعیانہ طور پر ۔
Pastorate Noun پادری کا عہدہ یا دائرہ ۔
Pastorium Noun پادری کا سرکاری گھر ۔
Pastorship Noun پادری یا خادم الدین کا عہدہ ۔ پادری کا منصب ۔
Pastory Noun پیسٹری ۔آردینہ ۔ چھوٹے کیک ۔ گندے ہوے آٹے سے بنی ہوئی چیزیں ۔
Pastory cook Noun وہ شخص جو پیسٹری بناتا ہے ۔ کیک بنانے والا ۔
Pastrami Noun بڑا گوشت ۔ جس کو پاکانے سے پہلے بہت سے مسالے لگا کر خشک کرتے ہیں ۔
Pastraml Noun بڑا گو شت ۔
Pastry Noun کیک سموسہ ، نرم مٹھائی ، پیسٹری ۔
Pastry board چکلا ۔
Pastry cook
Pastule Noun آبلہ ۔ چھالہ ۔ پھنسی ۔ دمّل ۔ پھوڑا ۔
Pasturable Adjective چراگاہ بننے کے قابل ۔
Pasturage Noun چرائی ، بن چرائی ، جانوروں کو چرانا ، چارہ گھاس ، چراگاہ ۔
Pasture Noun گھاس ، چراگاہ ، چرانا ۔
Pastured Verb چرا ۔
Pasturer Noun گھاس لانے والا۔ چرانے والا ۔
Pasty Adjective لئی کی طرح کا ، لپسی کی طرح کا ۔
Pasty faced
Pasukh Name پاسخ ۔ جواب ۔
Pat تھپکی دینا ۔
Pat a cake
Pat iarchy
Pat on the back Idiom کمر کی تھپکی ۔
Pat somebody on the back Verb کوئی اچھا کام کرنے پر کسی کی تعریف کرنا ۔
Pat yourself on the back Verb کوئی اچھا کام کرنے پر اپنی تعریف کرنا ۔