English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paternoster wheel Noun پانی نکا لنے کی ایک تر کیب ۔
Paternoster while Noun وہ وقت جو عیسائیو ں کی مشہور دعا کے پڑھنے میں لگتا ہے ۔
Paternosterpater noster
Path Noun پاتھ کمیو نیکیشنز میں ایک نیٹ ورک کے دونو ڈز کے درمیان ایک رابط ۔
Path finder Noun راہ نما ۔ رہبر ۔ خضر راہ ۔
Path for cyclists Phrase سائیکل سواروں کے لئے
Path hand Noun بہت اچھا ہاتھ ۔
Path motor Noun حرکت کا راستہ
Path nerve Noun عصبی راستہ
Path o
Path of a planet Noun کسی سیارے کا مدار ۔
Path of light Noun نور کا راستہ ۔ طریق النور ۔
Path of shadow Noun طریق ظل ۔
Path racer Noun وہ سائیکل جو کسی روش یا راستے پر دوڑ کے مقابلے کے لئے بنائی گئی ہو ۔
Path racing Noun راستے پر سائیکل دوڑ ۔ طریق سائیکل پر مقابلہ ۔
Path strewn with roses Noun عیش و عشرت کی زندگی ۔ چین کی زندگی ۔
Path way Noun پگڈنڈی ۔ راستہ ۔ راہ ۔ گزرگاہ ۔
Pathan Noun پٹھان قبائل کا کوئی فرد جو پاکستان کے شمال مغرب اور افغانستان کے جنوب مشرق میں آباد ہیں ۔
Pathema Adverb تکلیف کی حالت ۔
Pathemata animi Adjective ذہنی جوش ۔
Pathematica mutitas Noun خوف یا ڈر کی وجہ سے آواز بند ہو جانا
Pathematicus pallor Noun خوف سے رنگ زرد ہو جانا
Pathematology Noun علم الامراض
Pathenogenesis Noun مصنوئی پیدائش ۔انڈےکی نَشونُما ۔
Pathenogenetic Adjective خود زانی ۔
Pathergic Noun الرجک
Pathergy Noun الرجی
Pathetic Adjective رقت انگیز ، دلسوز ، حسرت ناک ، جذباتی ۔
Pathetic fallacy Noun بے جان اشیا میں نفسیاتی اوصاف ظاہر کرنے کا عمل ۔
Pathetic muscle Noun عضلہ جذباتی ۔ دید کا اعلی غیر مستقیم عضلہ جو چرخی نما عصب سے ملا ہوتا ہے ۔