English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Passed round will be silver flagons and goblets made of glassq 76 15
Passed scale Noun منظور شدہ پیمانہ ۔
Passel Noun لوگوں کی جماعت یا اشیاء کا مجموعہ ۔
Passementerie Noun ڈوریوں ، فیتوں اور منکوں سے مزین جھالر ۔
Passenger Adjective سوار مسافر وہ جو کسی ہوائی جہاز بحری جہاز ریل گاڑی بس ٹیکسی یا کسی دیگر سواری پر سفر کرتا ہے راہ گیر ۔
Passenger boat Noun مسافر کشتی ۔
Passenger depot Noun مسافر ڈپو ۔
Passenger fare Noun مسافر کرایہ ۔
Passenger list مسافروں کی فہرست ۔
Passenger manifest جہاز کے مسافروں کی فہرست ۔
Passenger mile
Passenger pigeon Noun مُسافِر کبوتر ۔ شمالی امریکا کا ایک جنگلی کبُوتر ۔
Passenger pigeon Noun مُسافِر کبوتر ۔ شمالی امریکا کا ایک جنگلی کبُوتر ۔
Passenger seat Noun گاڑی کے اگلے حصوں میں ڈرائیور کے ساتھ والی نشست ۔
Passenger ship Noun مسافر جہاز ۔
Passenger traffic Noun مسافروں کی آمدورفت ۔
Passenger train Noun مسافر گاڑی ۔
Passengers are getting into the compartment Phrase مسافر ڈبے میں داخل ہو رہے ہیں
Passengers tickets were being checked
Passepartout Noun شہ کلید جو کئی قفلوں کو کھول سکتی ہے ۔ سادہ تصویری چوکھٹا خصوصاً جِس میں شیشہ پر ٹیپ سے تصویر چپکادی جاۓ ۔
Passer Noun جانے والا ۔ گُزرنے والا ۔ گُزارنے والا ۔ مُنتَقِل کرنے والا وغیرہ ۔
Passer by
Passer filter beds Noun مقطار گزار
Passeriform Adjective عصفور مانند ۔ پرند یا کنجشک کا یا اس سے مانند ۔
Passeriformes Adjective پیسری فارمز ۔ عصفورنما پرندے ۔ پرندوں کا سب سے بڑا آرڈر ۔ حبلی اور چہار عضلات ۔ ان میں مختلف اقسام کے پرندے شامل ہیں ۔ ان سب میں لمبی انگلیوں والے پاوں ہوتے ہیں ۔ مثلا کوا ۔ چڑیا ۔ بیا کبوتر وغیرہ ۔
Passerine Adjective عصفوری نسل کی چِڑیاں ۔
Passeul Noun فرد ناچ ۔ ایک شخص کا رقص ۔ اِنفرادی ناچ ۔
Passibility Noun ذی حِسّی ۔ اثر پذیری ۔
Passible Adjective اثر پذیر ۔ ذِی حِس ۔ صاحِب احساس ۔ برداشت کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Passilidae Adjective پیسی لیڈا ۔ گہرے بھونرے رنگ اور سیاہ رنگ بھونرے ۔ ان کے سر پر سینگ نما سخت زائدہ ہوتا ہے ۔ انٹینا گرہ دار نہیں ہوتا ۔ سونڈ نما عضو میں لمبوتری جھریاں ہوتی ہیں ۔