passilidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیسی لیڈا ۔ گہرے بھونرے رنگ اور سیاہ رنگ بھونرے ۔ ان کے سر پر سینگ نما سخت زائدہ ہوتا ہے ۔ انٹینا گرہ دار نہیں ہوتا ۔ سونڈ نما عضو میں لمبوتری جھریاں ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu