English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Passim Adverb جہاں تہاں ۔ جابجا ۔ حوالے کا ایک نوٹ جِس سے مُراد یہ ہو کہ کوئی چیز ۔
Passing Verb گزرنا ۔ مرجانا ۔ انتقال کر جانا ۔
Passing hollow Noun ہلال ۔ چاند ۔
Passing light Noun ہوائی جہاز میں خطرے کی بتی ۔ ہوا پیما چراغ خطر ۔
Passing note Noun وہ سُر جو حُسن ترتیب سے باہِر ہوتا ہے ۔
Passing of order Noun صدرو حکومت ۔
Passing of orders احکامات کا صادر کرنا صدور ا حکام ۔
Passing off Noun دھوکہ دہی کی نیت سے ایک شیز دوسرے کی ظاہر کرکے فروخت کرنا (جائیداد یا شے کے آگے منتقل ہوجانے کے حوالے سے بھی بولتے ہیں ) ۔
Passing off law Verb فریب سے جعل سازی سے کوئی چیز فروخت کرنا ۔
Passing shot Noun گیند کو مُخالف کھلاڑی کی پہنچ سے دور پھینکنے کے لیے لگایا جانے والا ہاتھ ۔
Passion Noun جوش جذبہ ولولہ ، شوق ، آرزو ، جذبات کا ہیجان ۔
Passion flower Noun جِنس پیسیفلورا یا گُل صلیبی کی بیل جِس کا پھول حضرت عیسیٰ کی تصلیب کے مماثل سمجھا جاتا ہے ۔
Passion fruit Noun گُل صلیبی کی بعض اقسام کا خوردنی پھل ۔
Passion ileac Noun انتڑی میں بل پڑنا
Passion music Noun مسیح کا نغمہ یا گیت ۔
Passion play Noun ڈرامائی انداز ۔
Passion sunday Noun عرصہ صوم الکبیر کا پانچواں اتوار ۔
Passion week Noun مُقدس ہفتہ ۔ پیشین سنڈے اور پالم سنڈے کے درمیان کا ہفتہ یا سات دِن ۔
Passional Noun جِس میں اونچی حستّیون کے مسائب بیان کیے گئے ہوں ۔
Passionate Adjective پُر جوش ، گرم مزاج ، پُر غضب ، تُند خو ، غصیلا ۔
Passionately Adverb تُند مزاجی سے جذبہ سے بھرا ہوا ، پُر شوق ، پُر جوش ۔
Passionateness Noun جذباتیت ۔
Passioned Adjective جزباتی ۔ جزبات سے پُر ۔ ہیجان ذدہ ۔
Passionflower Noun گُلِ صلیبی ۔ جرحِ فلک ۔
Passioniess Adjective جذبات سے خالی ۔
Passionless Adjective جذبات سے عاری ۔ بے جذبہ وغیرہ ۔ غیر شہوانی ۔
Passionlessly Adverb سکون سے ۔ تحمل سے ۔ مُردہ دلی سے ۔
Passionlessness Noun متحمل مزاجی ۔ مُردہ دلی ۔ سرد مہری ۔
Passiontide Noun صوم الکبیر کے چلّے کے آخری دو ہفتے ۔
Passivate Verb ناکارہ ۔ ٹھس بنانا ۔ زنگ آلود کرنا ۔ زنگارنا ۔