passeriformes – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیسری فارمز ۔ عصفورنما پرندے ۔ پرندوں کا سب سے بڑا آرڈر ۔ حبلی اور چہار عضلات ۔ ان میں مختلف اقسام کے پرندے شامل ہیں ۔ ان سب میں لمبی انگلیوں والے پاوں ہوتے ہیں ۔ مثلا کوا ۔ چڑیا ۔ بیا کبوتر وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu