English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pass book چندہ جمع کرنا بنک کی کتاب جمع و برآورد جو بنک اپنے کھاتہ داروں کو جاری کرتا ہے ۔
Pass box Noun میگزین سے بندوق میں کارتوس رکھنے کا بکس ۔
Pass by Phrase ساتھ سے گزرنا ۔
Pass course Noun غیر اعزازی نصاب ۔ وہ نصاب جو گریجویٹ کے نیچے درجوں میں آنرس کے علاوہ پڑھا ئے جا تے ہیں ۔
Pass degree Noun غیر اعزازی سند ۔
Pass hemp Noun روسی حشیش یا سن کی تیسری قسم ۔
Pass key Noun پھاٹک کی مخفی کنجی ۔ کھٹکے کا قفل ۔ قفل ابجد ۔
Pass key Noun پھاٹک کی مخفی کنجی ۔ کھٹکے کا قفل ۔ قفل ابجد ۔
Pass laws Noun مقامی افریقی باشندوں کی نقل و حرکت پر پابندی کے قوانین جو اب منسوخ ہو چُکے ہیں ۔
Pass man Noun وہ طالب علم جو غیر اعزازی سند حاصل کرے ۔ محض پاس ڈگری حاصل کر نے والا ۔
Pass mark
Pass me some salt and a slice of bread Phrase مجھے کچھ نمک اور روٹی کا ایک ٹکڑا دو
Pass me the rhubarb and i will pass you the senna Idiom اِس ہاتھ لے اُس ہاتھ دے ۔
Pass me the salt please Phrase مہربانی کر کے نمک دیجئے
Pass me the sweet please Phrase براہ مہربانی مجھے مٹھائی دیجئے
Pass muster معائنے کی ضروریات پوری کرنا ۔
Pass off ختم ہو جانا ، جیسے پانی کا مٹّی پر ۔ غائب ہو جانا ۔ جیسے بھاپ کا ۔
Pass on Idiom منتقل ہونا ۔
Pass on this letter to your father Phrase یہ خط اپنے ابا جان کو پہنچا دینا
Pass or carry a motion Verb بزریعہ ووٹ منظور کرنا ۔
Pass out Verb پھیلانا ۔ تقسیم کرنا ۔
Pass over Verb, Idiom قطعا کوئی توجہ نا دینا ۔
Pass over Verb, Idiom قطعا کوئی توجہ نا دینا ۔
Pass rate Adjective کامیاب ہونے والے طلبہ کی کامیابی کی فیصد تعداد ۔
Pass shooting Noun اڑتی ہوئی چڑیوں کا شکار ۔
Pass the buck کام کو کِسی دُوسرے پر ڈالنا ۔
Pass the hat Verb چَندہ جمع کرنا ، بالخصُوص جلسے میں ۔
Pass the time of day Idiom دن گُزارنا ۔
Pass through Idiom گُزرنا ۔ تجربہ کرنا ۔
Pass to Adjective کسی کورس کی کامیاب تکمیل ۔