English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pass up Verb نَظَر انداز کر دینا ۔
Pass up Verb نَظَر انداز کر دینا ۔
Passa Adjective بسہری ۔
Passable Adjective قابلِ عبور ، قابلِ گزر ، جہاز رانی کے قابل ، اچھا خاصا ، کام دینے والا ۔
Passably Adverb قابِل برداشت طریقے پر ۔ بطریق مُناسِب ۔ خاصی طرح ۔
Passacaglia Noun ہسپانوی اصل کا ایک قدیم رقصی نغمہ ۔
Passado Noun آگے کی طرف ہلہ جب کہ ایک پاوٴں آگے بڑھے ۔
Passage Noun نقل مکانی ، ایک حالت سے دوسری حالت میں آنا ، گزر گاہ ، معاملہ ، کتاب کا کوئی حصہ ۔
Passage at arms تکرار ۔ جھڑ پ ۔ بحث ۔ مباحثہ ۔
Passage bed Noun زمین کی پرت ۔ طبقہ ارض ۔
Passage cell Adjective پیسج سیل ۔ نفوذ پذیر خلیہ ۔ جڑ کی جلد میں پتلی دیوار والا خلیہ جس کے ذریعے پانی جڑ میں داخل ہوتا ہے ۔
Passage false Noun جھوٹا راستہ
Passage money Adjective وہ رقم جو قلی کو دی جاتی ہے سمندر سے گزرنے کا ٹیکس ۔
Passage of a planet Noun سیارے کا مدار ۔ گردش کا راستہ ۔
Passage of arms Idiom لفظی لرائی ۔
Passage of electrict current through the body بجلی کا جھٹکا ۔ جھٹکا ۔ شاک ۔
Passage ticket Noun ٹکٹ سفر جہاز ۔
Passage way Noun راہ ۔ را ستہ ۔ غلام گردش ۔ دالان ۔
Passage womb Noun مہبل ، رحم تک جانے والا راستہ
Passages air bubble Noun ہوائی گزر گاہیں
Passages biliary Noun صفرادی گزر گاہیں
Passageway Noun گُزرنے کے لیے راستہ کِسی عمارت میں راستہ ۔ گُزر گاہ ۔
Passant Adjective چلتے میں داہنی جانِب دیکھتا ہوا ۔ تین پاوٴں زمین پر ٹکانے اور ایک سیدھا اگلا قدم اُٹھاۓ ہوۓ ۔
Passaway Verb ختم ہو جانا ۔ ختم کرنا ۔ وقت کاٹنا ۔
Passband Noun مُختلف تعدّد والی پٹی جِس کی حدود میں ریڈیو سگنل بغیر تلطیف کے چھن چھن کر فلٹر سے نکلتے ہیں ۔
Passbook Noun بینک یا ڈاکخانے وغیرہ کی طرف سے اجرا ہونے والی کتاب جِس میں کھاتہ دار کی جمع کی ہوئی اور نِکالی جانے والی رقوم کی تفصیل درج ہوتی رہتی ہے ۔
Passe ادھیڑ عورت ۔
Passed Verb چلا گیا ۔
Passed ball Noun پھینکی ہوئی گیند جِسے لِپکنے والا روکنے میں ناکام ہو جاتا ہے ۔
Passed pawn Noun پیادہ جِس کے آخری خانے تک پہنچ کر وزیر بننے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو ۔